فیفا ورلڈ کپ 2014

بوسنیا نے پہلا اون گول کیا تھا :)
بوسنیائی دفاعی کھلاڑی سئاد کولاشیناس کو پتہ بھی نہیں لگا اور بال اس کے جسم سے ٹکرا کر گول پوسٹ میں چلی گئی۔ اس گول پر فیفا کو سوچنا چاہیے کہ آیا ایسے گول کو بھی اون گول مانا جائے،جبکہ بال کا رخ بھی گول پوسٹ کی طرف نہیں تھا۔
 
قیصرانی

لائبریرین

فیفا والے بہت نکمے ہیں، وہ تو یہی کہیں گے جان بوجھ کر تو کوئی بھی اون گول نہیں کرتا، اس لئے ماننا تو پڑے گا ہی :)
 
جرمنی تے لے رسیداں گیا اے۔
جب سے مڈ فیلڈر اور کپتان لوئس فیگو پرتگالی ٹیم سے نکلا ہے، ٹیم پرتگال کی کارکردگی اچھی نہیں رہی۔ ماسوائے 2012 کے یورپین چمپینزشپ جب پرتگال چوتھے نمبر پر رہا۔
رونالڈو، نینی اور ہوگو المیدہ کو کھیلانے کے لیے ایک مضبوط مڈ فیلڈر کی ضرورت ہے۔ جو فی الحال پرتگال کے پاس نہیں ہے۔ ہارڈ لک پرتگال
 
Top