فیفا ورلڈ کپ 2014

فرانس اور ہنڈرس کی ٹیموں کے درمیان مقابلہ جاری۔ فرانس کو 65ویں منٹ تک 2 گول کی سبقت حاصل ہے۔
ہنڈرس کی ٹیم کا کھیل عالمی مقابلوں میں میں حصہ والی ٹیموں کے معیار کانہیں لگ رہا۔
 

عمر سیف

محفلین
آج کے میچ
ایران بمقابلہ نائجیریا
پرتگال بمقابلہ جرمنی
گھانا بمقابلہ امریکہ
پرتگال اور جرمنی کا اہم میچ ہے ..
 
Top