فیفا ورلڈ کپ 2014

عمر سیف

محفلین
آج چار میچ کھیلے جائیں گے ۔۔
گروپ سی
کولمبیا بمقابلہ یونان ۔۔۔ یہ میچ بحرین ٹائم شام 7 بجے شروع ہوگا
یوروگوائے بمقابلہ کوسٹاریکا ۔۔۔ یہ میچ بحرین ٹائم رات 10 بجے شروع ہوگا
گروپ ڈی
برطانیہ بمقابلہ اٹلی ۔۔۔ یہ میچ بحرین ٹائم رات 12 بجے شروع ہوگا
آئوری کوسٹ بمقابلہ جاپان ۔۔۔ یہ میچ بحرین ٹائم صبح 4 بجے شروع ہوگا

آج کا اہم میں برطانیہ اور اٹلی کا ہے ۔۔۔
 
آخری تدوین:

عمر سیف

محفلین
ہاف ٹائم تک یوروگوائے کو ایک صفر کی برتری حاصل تھی ۔۔
کوسٹاریکا نے 3 منٹ میں دو گول کر کے سبقت حاصل کر لی ۔۔
 

عمر سیف

محفلین
ورلڈ کپ 2014ء کا پہلا اپ سیٹ ۔۔
دوبار کی چمپئن یوروگوائے کوسٹاریکا سے ہار گیا ۔۔
کوسٹاریکا 3
یوروگوائے 1
 

عمر سیف

محفلین
گروپ ڈی کے اہم میچ میں اٹلی نے برطانیہ کو 2-1 سے شکست دے دی ..
گروپ سی کے میچ میں آئوریکوسٹ نے جاپان کو 2-1 سے شکست دے دی .
 

عمر سیف

محفلین
آج پہلا میچ سوئٹزلینڈ اور ایکواڈور کے درمیان کھیلا جائے گا.
دوسرا میچ فرانس اور ہانڈورس
تیسرا میچ ارجنٹینا اور بوسنیا
 
Top