مبارکباد فہیم کا نکاح

عمر سیف

محفلین
قصور نور جہان کا تھا ۔۔ یہی سنتے آئے بچپن سے ۔۔
اور بھی تصاویر شامل کریں کوئی منہ میٹھا کرتے کوئی نکاح پڑھواتے ۔۔۔ وغیرہ وغیرہ
 
فہیم

لائبریرین
قصور نور جہان کا تھا ۔۔ یہی سنتے آئے بچپن سے ۔۔
اور بھی تصاویر شامل کریں کوئی منہ میٹھا کرتے کوئی نکاح پڑھواتے ۔۔۔ وغیرہ وغیرہ
نکاح پڑھواتے وقت کی تو کوئی نہیں ہے بھائی
کیونکہ امام صاحب نے منع کردیا تھا کہ مسجد کا احترام کریں۔
 
Top