آپ کی محبت کے شکر گزار ہیںفہیم صاحب۔۔۔ ہماری طرف سے بھی نکاح کی بہت سی مبارک قبول فرمائیے۔ ۔
اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے سایہء رحمت میں رکھیں ہمیشہ۔۔۔ ۔آمین۔
آپ کی محبت کے شکر گزار ہیںفہیم صاحب۔۔۔ ہماری طرف سے بھی نکاح کی بہت سی مبارک قبول فرمائیے۔ ۔
اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے سایہء رحمت میں رکھیں ہمیشہ۔۔۔ ۔آمین۔
ابھی ایک بار پھر تمہارا شکریہ ادا کرنا ہوگانکاح کی بہت مبارک ہو فہیم!!!![]()
شکریہ وجی بھائیفہیم بھائی کو بہت بہت مبارک ہو آپکو
اللہ اپنا رحم و کرم کرے اور آپ دونوں کو خوش و خرم رکھے آمین ثم آمین
بہت شکریہ امجد بھائیبہت بہت مبارک ہو یار،
اللہ دونوں کی جوڑی سلامت رکھے ، آپس کی محبت بڑھائے اور ایک دوسرے کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
رخصتی بھی ہو گئی یا صرف نکاح ہوا
ملائکہ یہ برج تو فتح ہو گیا، اب میری میزبانی کون کرے گا![]()
شکریہ شمشاد بھائیبہت مبارک ہو فہیم کہ یہ مرحلہ بھی بالآخر طے ہو ہی گیا۔ ان شاء اللہ اب رخصتی بھی جلد ہی ہو جائے گی۔
ان اچھی اچھی دعاؤں کے لیےبہت بہت مبارک ہو فہیم بھیا
اللہ آپ دونوں کو خوش و خرم رکھے---آمین----![]()
شمشاد بھائی شاید نسیان کا عارضہ لاحٖق ہوگیا۔میں تمہارے ساتھ ہوں۔ کم از کم تمہیں ضرور بتانا چاہیے تھا۔
لیکن مبارک دینی تو بنتی ہے ناں۔ مبارک تو دے دو۔
بہت شکریہ جنابفہیم صاحب، آپ کو دلی مبارک ہو۔ اللہ تعالے ۔ سے دعا ہے کہ آپ کی آئندہ زندگی، مسرتوں اور برکتوں سے بھر پور ہو، آمین۔
شکریہ چاچوارے واہ، اتنی اچھی خبر تو فہیم کو خود دینی چاہئے تھی!!!
بہت مبارک ہو فہیم۔ تم دونوں کے لئے بے شمار دعائیں
شکریہ صابر بھائیبہت بہت مبارک ہو فہیم
شکریہ ادیمبروک ۔
میری طرف سے آپ دونوں کے لیے مٹھائی ۔
![]()
بہت شکریہ خلیل بھائیفہیم بھائی نکاح کی بہت بہت مبارک باد قبول کریں۔ اللہ آپ دونوں کو تمام عمر ہنستا بستا رکھے۔
بہت شکریہ یوسف بھائیماشاءاللہ فہیم بھائی، نکاح کی بہت مبارکباد! اللہ آپ دونوں کو ایک دوسرے کے لئے حقیقی خوشی اور خوشحالی کا وسیلہ بنائے، آمین۔
ابھی تو محفل میں ہی ہےلیکن فہیم خود سے کہاں ہے؟
شکریہ نینی بھیابہت بہت مبارک ہو فہیم بھائی۔۔۔ ۔![]()
شکریہ بلال بھائیفہیم بھائی ایک دفعہ پھر مبارکباد مگر ابھی تصویر تو درکنار ایک ہلکی سی جھلک بھی دکھائی نہیں دی۔ دیٹس ناٹ فئیر![]()
شکریہ جنابمبارک ہو برخوردار فہیم
شکریہ نظامی بھائیمبروک یا اخی!
اس خوبصورت سی مبارک باد کے لیے