مبارکباد فہیم کا نکاح

منصور مکرم

محفلین
فھیم بھائی ،ایک بار پھر بہت بہت مبارک۔بزبان عمر سیف الف مبروک

ہماری طرف سے کراچی محفلین کا منہ میٹھا کیجئے گا۔
 

عاطف بٹ

محفلین
ماشاءاللہ
فہیم بھائی، نکاح کی بہت مبارکباد! اللہ آپ دونوں کو ایک دوسرے کے لئے حقیقی خوشی اور خوشحالی کا وسیلہ بنائے، آمین۔
 

حاتم راجپوت

لائبریرین
فہیم صاحب۔۔۔ ہماری طرف سے بھی نکاح کی بہت سی مبارک قبول فرمائیے۔ ۔
اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے سایہء رحمت میں رکھیں ہمیشہ۔۔۔۔آمین۔
 

وجی

لائبریرین
فہیم بھائی کو بہت بہت مبارک ہو آپکو
اللہ اپنا رحم و کرم کرے اور آپ دونوں کو خوش و خرم رکھے آمین ثم آمین
 
بہت بہت مبارک ہو یار،
اللہ دونوں کی جوڑی سلامت رکھے ، آپس کی محبت بڑھائے اور ایک دوسرے کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

رخصتی بھی ہو گئی یا صرف نکاح ہوا :)

ملائکہ یہ برج تو فتح ہو گیا، اب میری میزبانی کون کرے گا :p
 

شمشاد

لائبریرین
بہت مبارک ہو فہیم کہ یہ مرحلہ بھی بالآخر طے ہو ہی گیا۔ ان شاء اللہ اب رخصتی بھی جلد ہی ہو جائے گی۔
 

تلمیذ

لائبریرین
فہیم صاحب، آپ کو دلی مبارک ہو۔ اللہ تعالے ۔ سے دعا ہے کہ آپ کی آئندہ زندگی، مسرتوں اور برکتوں سے بھر پور ہو، آمین۔
 

الف عین

لائبریرین
ارے واہ، اتنی اچھی خبر تو فہیم کو خود دینی چاہئے تھی!!!
بہت مبارک ہو فہیم۔ تم دونوں کے لئے بے شمار دعائیں
 

عندلیب

محفلین
مبروک ۔
میری طرف سے آپ دونوں کے لیے مٹھائی ۔
Assorted-Sweets.jpg
 
Top