مبارکباد فہیم کا نکاح

فہیم

لائبریرین
فہیم بھائی آپکو اور ہماری نئی بھابھی کو بہت بہت مبارک ہو یہ نکاح ۔۔۔ ڈھیر ساری دعائیں دونوں کے لئے۔۔۔ اب آپ نے بھابھی کو فل خوش رکھنا ہے۔۔۔

شکریہ دادا لوگ :)
اور ہم ان شاءاللہ آپ کی بھابھی کو ہمیشہ خوش رکھنے کی کوشش کریں گے :)

بلکہ آپ کو تو ہم بھابھی سے ملوا بھی دیں گے :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
ارے واہ!
شکریہ چھوٹو۔۔
یہ بھی ٹھیک ہے بھئی نہ تو کوئی مٹھائی نہ تو کوئی آئس کریم ۔۔۔ نہ پہلے سے ہمیں بتایا کہ ہم کچھ دن آپ کو تنگ کر سکتے۔۔ سیدھا سیدھا ایک اسٹیٹس لکھ مارا ۔۔ اللہ اللہ خیر صلا
پاء جی!!!! کی ہوگیا تانوں؟
 
:)
ابھی تو لو یہ چھوہارے کھاؤ نکاح کے :)
1305692998562.jpg

اور چندا ابھی تو بس نکاح ہوا ہے نہ
آپ کی بھابھی کو لانے جب بارات لے کر جائیں گے
تب آپ کو بہت پہلے سے بتا دیں گے
تاکہ آپ تنگ کرنے کا پورا انتظام کرکے رکھیں :)
 
سوچ لیں اگر تب بھی ہمیں شاپر کرایا ناں تو ۔۔۔ پھر ہم سے برا کوئی نہیں ہونا پاء جی
کی سمجھے!

نیرنگ خیال بھیااااااا دیکھیں شاپر کو ٹھیک جملے میں استعمال کیا ہے ناں :rollingonthefloor:
 
فہیم

لائبریرین
:)

سوچ لیں اگر تب بھی ہمیں شاپر کرایا ناں تو ۔۔۔ پھر ہم سے برا کوئی نہیں ہونا پاء جی
کی سمجھے!

نیرنگ خیال بھیااااااا دیکھیں شاپر کو ٹھیک جملے میں استعمال کیا ہے ناں :rollingonthefloor:
:)
ان شاءاللہ تب ہم آپ کو ایک ایسا گفٹ دیں گے کہ آپ کو بہت زیادہ خوشی ہوگی :)
 
خیر چھوڑتے ہیں اس موضوع کو یہیں ۔
میری دعائیں آپ کے ساتھ بھائی جان
اللہ آپ کو برکت دے نکاح کو رحمت بنائے زحمت سے بچائے
 
فہیم

لائبریرین
اور لیجئے دیدار کرلیجئے ہمارا
اسپیشل محمد بلال اعظم بھیا :)
FahimN.jpg

یہ سندھی ٹوپی ہماری بھائی صاحب لائے تھے
ان کو اس طرح کی ٹوپیاں اچھی لگتی ہیں تو ہمارے لیے بھی لے آئے :)

لیکن کوئی ڈھائی کلو کی تو رہی ہوگی یہ ٹوپی :)
 
آخری تدوین:
Top