شکریہ چھوٹوبہت مبارک ہو فہیم بھیا
شکریہ چھوٹوبہت مبارک ہو فہیم بھیا
فہیم بھائی آپکو اور ہماری نئی بھابھی کو بہت بہت مبارک ہو یہ نکاح ۔۔۔ ڈھیر ساری دعائیں دونوں کے لئے۔۔۔ اب آپ نے بھابھی کو فل خوش رکھنا ہے۔۔۔
تھینک یو سووووو مچ سویٹ سسٹرکانگریجولیشنز فہیم بھائی![]()
شکریہ درویش بھائیبہت بہت مبارک ہو فہیم بھائی
اللہ آپ کی آنے والی زندگی کو کامیابی سے بھر دے آمین
ارے واہ!شکریہ چھوٹو![]()
شکریہ ذیشان بھائیبہت مبارک ہو فہیم یہ خوشی کا موقع۔![]()
شکریہ عباس بھائیبہت بہت مبارک ھو.
شکریہ ظفری بھائیواؤ ۔۔۔ ۔ کیا خبر ہے ۔ بہت بہت مبارک ہو ۔ اللہ سے دعا ہے کہ یہ نیا سفرتمہارے لیئے خوشیاں اور کامرانیاں لیکر آئے ۔ آمین ۔
رخصتی کب ہے ۔![]()
ارے واہ!
شکریہ چھوٹو۔۔
یہ بھی ٹھیک ہے بھئی نہ تو کوئی مٹھائی نہ تو کوئی آئس کریم ۔۔۔ نہ پہلے سے ہمیں بتایا کہ ہم کچھ دن آپ کو تنگ کر سکتے۔۔ سیدھا سیدھا ایک اسٹیٹس لکھ مارا ۔۔ اللہ اللہ خیر صلا
پاء جی!!!! کی ہوگیا تانوں؟
ابھی تو لو یہ چھوہارے کھاؤ نکاح کے
![]()
اور چندا ابھی تو بس نکاح ہوا ہے نہ
آپ کی بھابھی کو لانے جب بارات لے کر جائیں گے
تب آپ کو بہت پہلے سے بتا دیں گے
تاکہ آپ تنگ کرنے کا پورا انتظام کرکے رکھیں![]()
سوچ لیں اگر تب بھی ہمیں شاپر کرایا ناں تو ۔۔۔ پھر ہم سے برا کوئی نہیں ہونا پاء جی
کی سمجھے!
نیرنگ خیال بھیااااااا دیکھیں شاپر کو ٹھیک جملے میں استعمال کیا ہے ناں![]()
اوکے بھیا
ان شاءاللہ تب ہم آپ کو ایک ایسا گفٹ دیں گے کہ آپ کو بہت زیادہ خوشی ہوگی![]()
اوکے بھیا
میں ویٹتی ہوں پھر![]()
بہت شکریہ جناببہت بہت مبارک ہو فہیم
اللہ اس بندھن کو ناعث مسرت اور باعث برکت بنائے آمین
آپ کو مٹھائی کھلانے یہاں آنا پڑے گاویسے تو شادی نام نکاح کا ہی ہے۔
لیکن ہم بتاتے چلیں کہ ابھی نکاح ہی ہوا ہے
بارات نہیں ہوئی
اور بہت شکریہ
مٹھائی کھانے تو آپ کو یہاں آنا پڑے گا![]()
وہاں سے یہاں آنا بہت آسان ہے بھائیآپ کو مٹھائی کھلانے یہاں آنا پڑے گا![]()
جزاک اللہخیر چھوڑتے ہیں اس موضوع کو یہیں ۔
میری دعائیں آپ کے ساتھ بھائی جان
اللہ آپ کو برکت دے نکاح کو رحمت بنائے زحمت سے بچائے