بہت شکریہ عمر بھائیتمام محفلین فہیم کو مبارک دیں کہ آج ان کا نکاح ہوا ہے۔
میری جانب سے فہیم کو بہت بہت مبروک ۔۔۔
شکریہ منصور بھائیفھیم بھائی ،ایک بار پھر بہت بہت مبارک۔بزبان عمر سیف الف مبروک
ہماری طرف سے کراچی محفلین کا منہ میٹھا کیجئے گا۔
کیا واقعی تمہیں اطلاع نہیں ملی؟؟؟اہو یہ تو فہیم بھائی نے ہوا بھی نہیں لگنے دی ٹھیک ہے۔۔۔ میں ناراض ہوں۔۔۔
ویسے تو شادی نام نکاح کا ہی ہے۔شادی ہو تم کو یہ شادی مبارک۔۔
مٹھائی؟؟