مبارکباد فہیم کا نکاح

یوسف-2

محفلین
ماشاءاللہ فہیم بھائی، نکاح کی بہت مبارکباد! اللہ آپ دونوں کو ایک دوسرے کے لئے حقیقی خوشی اور خوشحالی کا وسیلہ بنائے، آمین۔
 

نایاب

لائبریرین
3.gif
 

ملائکہ

محفلین
میں تمہارے ساتھ ہوں۔ کم از کم تمہیں ضرور بتانا چاہیے تھا۔
لیکن مبارک دینی تو بنتی ہے ناں۔ مبارک تو دے دو۔
جی بالکل

فہیم بھائی آپکو اور ہماری نئی بھابھی کو بہت بہت مبارک ہو یہ نکاح ۔۔۔ ڈھیر ساری دعائیں دونوں کے لئے۔۔۔ اب آپ نے بھابھی کو فل خوش رکھنا ہے۔۔۔

 

فہیم

لائبریرین
فھیم بھائی ،ایک بار پھر بہت بہت مبارک۔بزبان عمر سیف الف مبروک

ہماری طرف سے کراچی محفلین کا منہ میٹھا کیجئے گا۔
شکریہ منصور بھائی :)
اور منہ میٹھا صرف کراچی کے محفلین کا کیوں جی
ہم تو ان شاءاللہ سب دوستوں کا کریں گے :)
 

فہیم

لائبریرین
اہو یہ تو فہیم بھائی نے ہوا بھی نہیں لگنے دی ٹھیک ہے۔۔۔ میں ناراض ہوں۔۔۔ :notlistening:
کیا واقعی تمہیں اطلاع نہیں ملی؟؟؟
اور میں یہ سوچ رہا تھا کہ تم نے مجھے مبارک باد تک نہیں دی
یہ کیا ماجرا ہے:confused3:

اور ابھی تمہاری ناراضگی کیسے دور ہوگی :)
 
Top