مبارکباد فہیم کا نکاح

فرحت کیانی

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو فہیم ۔ معذرت کہ میں کچھ لیٹ ہو گئی۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ زندگی کا یہ نیا باب آپ کے لئے خوشیوں ، سکون اور محبتوں سے بھرپور ثابت ہو۔ آمین
 

الشفاء

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو فہیم بھائی۔۔۔ اللہ عزوجل آپ کی زندگی کو خوشیوں سے بھر دے۔۔۔ آمین۔۔۔
 

فہیم

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو فہیم ۔ معذرت کہ میں کچھ لیٹ ہو گئی۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ زندگی کا یہ نیا باب آپ کے لئے خوشیوں ، سکون اور محبتوں سے بھرپور ثابت ہو۔ آمین
بہت بہت شکریہ فرحت آپی :)
اور معذرت کی تو کوئی بات نہیں اس میں :)

آپ کی دعاؤں پر ثم آمین۔
 

تعبیر

محفلین
اوپس
سوری سوری
میں تو بہت لیٹ ہو گئ لیکن شکر ہے کہ بچوں کی پیدائش سے پہلے پہنچ گئی :p
فہیم بہت بہت بہت مبارک ہو اور سوری کہ تفصیلی مبارک باد نہیں دے سکی ۔انشاءاللہ کسی اور دن سہی :)
100011.gif


congratulations-01.gif



congratulation.jpg
 

زبیر مرزا

محفلین
بہت مبارک ہو جناب - اللہ تعالٰی آپ کو بے شمارخوشیاں عطا فرمائے
لڈو اُدھار ہیں کب کھلائیں گے ایس -عبدل الخالق سوئیٹ بہادرآباد کے موتی چور لڈو
karach15.jpg
 

فہیم

لائبریرین
اوپس
سوری سوری
میں تو بہت لیٹ ہو گئ لیکن شکر ہے کہ بچوں کی پیدائش سے پہلے پہنچ گئی :p
فہیم بہت بہت بہت مبارک ہو اور سوری کہ تفصیلی مبارک باد نہیں دے سکی ۔انشاءاللہ کسی اور دن سہی :)
100011.gif


congratulations-01.gif



congratulation.jpg
لیں جی ہم مبارک باد وصول کرنے میں لیٹ ہوگئے :(

اور آپ نے تو مبارک باد دے دی تھی پہلے ہی :)
بہت بہت شکریہ تعبیر آپی :)
 
Top