تمام محفلین فہیم کو مبارک دیں کہ آج ان کا نکاح ہوا ہے۔ فہیمالحمداللہ، آج میرا نکاح ہوگیا۔ اور بہت اچھے انداز میں ہوا کہ واقعی نکاح والا ماحول تھا :) میری جانب سے فہیم کو بہت بہت مبروک ۔۔۔