فہیم
لائبریرین
آپ کی محبت کے شکر گزار ہیںفہیم صاحب۔۔۔ ہماری طرف سے بھی نکاح کی بہت سی مبارک قبول فرمائیے۔ ۔
اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے سایہء رحمت میں رکھیں ہمیشہ۔۔۔ ۔آمین۔
آپ کی محبت کے شکر گزار ہیںفہیم صاحب۔۔۔ ہماری طرف سے بھی نکاح کی بہت سی مبارک قبول فرمائیے۔ ۔
اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے سایہء رحمت میں رکھیں ہمیشہ۔۔۔ ۔آمین۔
ابھی ایک بار پھر تمہارا شکریہ ادا کرنا ہوگانکاح کی بہت مبارک ہو فہیم!!!
شکریہ شمشاد بھائیبہت مبارک ہو فہیم کہ یہ مرحلہ بھی بالآخر طے ہو ہی گیا۔ ان شاء اللہ اب رخصتی بھی جلد ہی ہو جائے گی۔
ان اچھی اچھی دعاؤں کے لیےبہت بہت مبارک ہو فہیم بھیا
اللہ آپ دونوں کو خوش و خرم رکھے---آمین----
بہت شکریہ جنابفہیم صاحب، آپ کو دلی مبارک ہو۔ اللہ تعالے ۔ سے دعا ہے کہ آپ کی آئندہ زندگی، مسرتوں اور برکتوں سے بھر پور ہو، آمین۔
شکریہ چاچوارے واہ، اتنی اچھی خبر تو فہیم کو خود دینی چاہئے تھی!!!
بہت مبارک ہو فہیم۔ تم دونوں کے لئے بے شمار دعائیں
شکریہ ادیمبروک ۔
میری طرف سے آپ دونوں کے لیے مٹھائی ۔
ابھی تو محفل میں ہی ہےلیکن فہیم خود سے کہاں ہے؟
شکریہ نظامی بھائیمبروک یا اخی!
اس خوبصورت سی مبارک باد کے لیے