مبارکباد فہیم کا نکاح

فہیم

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو یار،
اللہ دونوں کی جوڑی سلامت رکھے ، آپس کی محبت بڑھائے اور ایک دوسرے کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

رخصتی بھی ہو گئی یا صرف نکاح ہوا :)

ملائکہ یہ برج تو فتح ہو گیا، اب میری میزبانی کون کرے گا :p
بہت شکریہ امجد بھائی :)
ابھی نکاح ہوا ہے
رخصتی ابھی آگے ہے :)
 

ظفری

لائبریرین
واؤ ۔۔۔۔ کیا خبر ہے ۔ بہت بہت مبارک ہو ۔ اللہ سے دعا ہے کہ یہ نیا سفرتمہارے لیئے خوشیاں اور کامرانیاں لیکر آئے ۔ آمین ۔
رخصتی کب ہے ۔ ;)
 

فہیم

لائبریرین
میں تمہارے ساتھ ہوں۔ کم از کم تمہیں ضرور بتانا چاہیے تھا۔
لیکن مبارک دینی تو بنتی ہے ناں۔ مبارک تو دے دو۔
شمشاد بھائی شاید نسیان کا عارضہ لاحٖق ہوگیا۔
میں یہی سمجھتا رہا کہ میں نے ملائکہ شروع میں ہی بتادیا ہے
پر ایسا نہیں ہوا تھا:|
 

فہیم

لائبریرین
مبروک ۔
میری طرف سے آپ دونوں کے لیے مٹھائی ۔
Assorted-Sweets.jpg
شکریہ ادی :)

اور یہ کیا بس خالی مٹھائی :)
 
Top