انیس الرحمن
محفلین
بھائی جان کوئی اطلاع نہیں۔۔۔۔
ابھی ایک بار پھر تمہارا شکریہ ادا کرنا ہوگا
ویسے مذاق برطرف
تمہارا تو میں ویسے ہی بہت شکرگزار ہوں
ایک بار پھر بہت بہت شکریہ
ابھی ایک بار پھر تمہارا شکریہ ادا کرنا ہوگا
ویسے مذاق برطرف
تمہارا تو میں ویسے ہی بہت شکرگزار ہوں
ایک بار پھر بہت بہت شکریہ
اور کیا تحفہ چاہیے بھیا کو ؟شکریہ ادی
اور یہ کیا بس خالی مٹھائی
اور لیجئے دیدار کرلیجئے ہمارا
اسپیشل محمد بلال اعظم بھیا
یہ سندھی ٹوپی ہماری بھائی صاحب لائے تھے
ان کو اس طرح کی ٹوپیاں اچھی لگتی ہیں تو ہمارے لیے بھی لے آئے
لیکن کوئی ڈھائی کلو کی تو رہی ہوگی یہ ٹوپی
مت کرو یار ایسابھائی جان کوئی اطلاع نہیں۔۔۔ ۔
آج کل تو لوگوں کو شکریہ بھی ہضم نہیں ہوتاشکریے کی گردان بند کرو اور اپنی ڈی پی بدل لو خدا کے لیے
ویسے میرے کیوں شکرگزار ہو بھئی
شمشاد بھائی سمجھ نہیں آئنگ کہ کیا گڑ بڑ کرینگ میں۔نکاح کا تحفہ نسیان ہے تو رخصتی کے بعد کیا ہو گا؟
جو مانگ کر لیا وہ تحفہ کہاں بھلااور کیا تحفہ چاہیے بھیا کو ؟
محفل کا ایک اور اچھا بھلا نوں جوان ( :-پی ) بندہ شہیدوں میں شامل ہو گیا اور آپ لوگ اسے مبارکباد دے رہے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔:-ڈی
بحر حال فہیم بھائی سدا خوش رہو ۔۔۔ ۔ اور عزیزی کہتا ہے نوبیاہتا لوگوں کو ہیل ، بیلن اور اسی طرح کی دوسری اشیاء سے بچنے کی دعا دینی چاہئے اور اگر کوئی تجربہ کار بندہ پاس ہو تو کوئی نسخہ بھی لکھ کر دے یہ کام تو @ شمشاد بھائی ہی کر سکتے ہیں ۔۔۔ ہم آپ کے لئے دعا کرسکتے ہیں صرف۔
فہیم بھائی زیادہ براہ راست ہونے کے لیے معذرت
شکریہ عثمان بھائیبہت مبارک ہو!
مسجد میں امام صاحب نے تصاویر کے لیے منع کردیا تھایہ مجھے تمہارے نکاح سے زیادہ روزہ کشائی کی تصویر لگ رہی ہے ۔
ذرا اچھی سے تصویر شئیر کرو بھائی ۔۔۔ ۔۔ ویسے مبارکباد کے لیئےانشا ءاللہ میں تم کو کال بھی کرو ں گا ۔
یہ لیجیے ہماری طرف سے آپ دونوں کے لیے ۔جو مانگ کر لیا وہ تحفہ کہاں بھلا
تھینک یو ادییہ لیجیے ہماری طرف سے آپ دونوں کے لیے ۔