مبارکباد فہیم کا نکاح

زونی

محفلین
ابھی ایک بار پھر تمہارا شکریہ ادا کرنا ہوگا:whistle:

ویسے مذاق برطرف
تمہارا تو میں ویسے ہی بہت شکرگزار ہوں :)
ایک بار پھر بہت بہت شکریہ :)
ابھی ایک بار پھر تمہارا شکریہ ادا کرنا ہوگا:whistle:

ویسے مذاق برطرف
تمہارا تو میں ویسے ہی بہت شکرگزار ہوں :)
ایک بار پھر بہت بہت شکریہ :)


شکریے کی گردان بند کرو اور اپنی ڈی پی بدل لو خدا کے لیے :p
ویسے میرے کیوں شکرگزار ہو بھئی :)
 

ظفری

لائبریرین
اور لیجئے دیدار کرلیجئے ہمارا
اسپیشل محمد بلال اعظم بھیا :)
FahimN.jpg


یہ سندھی ٹوپی ہماری بھائی صاحب لائے تھے
ان کو اس طرح کی ٹوپیاں اچھی لگتی ہیں تو ہمارے لیے بھی لے آئے :)

لیکن کوئی ڈھائی کلو کی تو رہی ہوگی یہ ٹوپی :)

یہ مجھے تمہارے نکاح سے زیادہ روزہ کشائی کی تصویر لگ رہی ہے ۔ ;)
ذرا اچھی سے تصویر شئیر کرو بھائی ۔۔۔۔۔ ویسے مبارکباد کے لیئےانشا ءاللہ میں تم کو کال بھی کرو ں گا ۔ :onthephone:
 

بھلکڑ

لائبریرین
محفل کا ایک اور اچھا بھلا نوں جوان ( :-پی ) بندہ شہیدوں میں شامل ہو گیا اور آپ لوگ اسے مبارکباد دے رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔:-ڈی
بحر حال فہیم بھائی سدا خوش رہو ۔۔۔۔ اور عزیزی کہتا ہے نوبیاہتا لوگوں کو ہیل ، بیلن اور اسی طرح کی دوسری اشیاء سے بچنے کی دعا دینی چاہئے اور اگر کوئی تجربہ کار بندہ پاس ہو تو کوئی نسخہ بھی لکھ کر دے یہ کام تو @ شمشاد بھائی ہی کر سکتے ہیں ۔۔۔ ہم آپ کے لئے دعا کرسکتے ہیں صرف۔
:):):)
فہیم بھائی زیادہ براہ راست ہونے کے لیے معذرت
 

فہیم

لائبریرین
نکاح کا تحفہ نسیان ہے تو رخصتی کے بعد کیا ہو گا؟
شمشاد بھائی سمجھ نہیں آئنگ کہ کیا گڑ بڑ کرینگ میں۔
ابھی انیس الرحمن بھائی کا شکوہ پڑھ کر تو اور چکر آئنگ۔

ورنہ میں نے تو عمار سے لے کر انیس تک محفلین کو ایک لمبا چوڑا ٹیکسٹ مارا تھا۔

فہد بھائی کی طرف سے بھی کوئی رپلائی نہیں ملا۔
اب پتہ نہیں وہ بھی کہیں یہ شکوہ نہ کرڈالیں:confused:
 

فہیم

لائبریرین
محفل کا ایک اور اچھا بھلا نوں جوان ( :-پی ) بندہ شہیدوں میں شامل ہو گیا اور آپ لوگ اسے مبارکباد دے رہے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔:-ڈی
بحر حال فہیم بھائی سدا خوش رہو ۔۔۔ ۔ اور عزیزی کہتا ہے نوبیاہتا لوگوں کو ہیل ، بیلن اور اسی طرح کی دوسری اشیاء سے بچنے کی دعا دینی چاہئے اور اگر کوئی تجربہ کار بندہ پاس ہو تو کوئی نسخہ بھی لکھ کر دے یہ کام تو @ شمشاد بھائی ہی کر سکتے ہیں ۔۔۔ ہم آپ کے لئے دعا کرسکتے ہیں صرف۔
:):):)

شکریہ جناب :)

فہیم بھائی زیادہ براہ راست ہونے کے لیے معذرت

اور ہم نے تو آپ کا خلوص دیکھا بس
بھلے براہ راست ہوں یا دور دور :)
 

فہیم

لائبریرین
یہ مجھے تمہارے نکاح سے زیادہ روزہ کشائی کی تصویر لگ رہی ہے ۔ ;)
ذرا اچھی سے تصویر شئیر کرو بھائی ۔۔۔ ۔۔ ویسے مبارکباد کے لیئےانشا ءاللہ میں تم کو کال بھی کرو ں گا ۔ :onthephone:
مسجد میں امام صاحب نے تصاویر کے لیے منع کردیا تھا
اس لیے اس موقعے کی کوئی تصویر نہیں۔

باقی اور تصویروں کے لیے تھوڑا سا ویٹ کرنا ہوگا :)
 
Top