مبارکباد فہیم سالگرہ

تیشہ

محفلین
کیک تو کاٹا ہی نہیں باجو۔


آئسکریم آئسکریم اور ڈھیر ساری آئسکریم کو کیک کے بدل کے طور پر استعمال کرلیا گیا۔
میں نے آپ کی طرف سے اور سویٹ سسٹر کی طرف سے بھی ایک ایک اسپون لیا:)




میں لے آئی اپنی سالگرہ کا کیک :battingeyelashes:
یہ کیک میں نے ڈنمارک میں کاٹا کھایا ہے :battingeyelashes: اسکی یادگار میں تصویر
بہت پسند ہے مجھے اپنی یہ تصویر بھی اور کیک بھی ۔۔ دو ہزار سات کی میری اپنی سالگرہ کا کیک ۔۔۔تھوڑا تھوڑا لے لو سب ۔۔ سمجھو باجو نے کھلا دیا ہے ۔۔۔

happybirthday.jpg



اب میں چلی ۔۔۔ بعد میں آتی ہوں :party:
 

فہیم

لائبریرین
اوپس سوری فہیم میں لیٹ ہو گئی :(

سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
ہمیشہ خوش رہو اور خوب ترقی کرو ۔دیر سے سہی پھر بھی وش کر ہی لیتی ہوں

2uo5kwo.jpg
2uo5kwo.jpg
2uo5kwo.jpg
2uo5kwo.jpg
2uo5kwo.jpg
2uo5kwo.jpg
2uo5kwo.jpg
2uo5kwo.jpg
2uo5kwo.jpg
2uo5kwo.jpg


2w4wo5dvr9.jpg



fodsels_9.gif



1008-011-83-1084.gif



HappyBirthday.jpg

dz9zl0.jpg
dz9zl0.jpg
dz9zl0.jpg
dz9zl0.jpg
dz9zl0.jpg
dz9zl0.jpg
dz9zl0.jpg
dz9zl0.jpg
dz9zl0.jpg
dz9zl0.jpg
dz9zl0.jpg
dz9zl0.jpg





خوبصورت ترین اور بہت سویٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹ:)
اس پیاری سی اور لولی سی مبارک باد کے لیے بہت بہت شکریہ سویٹ سسٹر:)
اور اپ بالکل بھی لیٹ نہیں ہوئیں آپ نے بالکل صحیح وقت پر مبارک باد دی ہے:party::)
 

فہیم

لائبریرین
میں لے آئی اپنی سالگرہ کا کیک :battingeyelashes:
یہ کیک میں نے ڈنمارک میں کاٹا کھایا ہے :battingeyelashes: اسکی یادگار میں تصویر
بہت پسند ہے مجھے اپنی یہ تصویر بھی اور کیک بھی ۔۔ دو ہزار سات کی میری اپنی سالگرہ کا کیک ۔۔۔تھوڑا تھوڑا لے لو سب ۔۔ سمجھو باجو نے کھلا دیا ہے ۔۔۔

happybirthday.jpg



اب میں چلی ۔۔۔ بعد میں آتی ہوں :party:



شکریہ باجو۔
کیک دیکھنے میں کافی مزے کا لگ رہا ہے:party:
 

حجاب

محفلین
spaceball.gif


400845612_5646d57ae4.jpg


سالگرہ مبارک فہیم ، اللہ تم کو ایسی لاکھوں سالگرہ دکھائے ہمیشہ خوش رہو آمین ۔:)
 

فہیم

لائبریرین
spaceball.gif


400845612_5646d57ae4.jpg


سالگرہ مبارک فہیم ، اللہ تم کو ایسی لاکھوں سالگرہ دکھائے ہمیشہ خوش رہو آمین ۔:)

شکریہ جی:)
کیک تو بڑا اینٹک لے کر آئیں ہیں‌ آپ۔ پھولوں سے بنا کیک بمع پھلجڑی موم بتیوں کے:party:

اور لاکھوں سالگرائیں مناکر کیا کرنا ہے:rolleyes:
بس زندگی جتنی بھی ہو۔
اچھے کام کرنے میں گزرجائے:)
 

زینب

محفلین
سپیشل پروگرام تو ابھی تک کوئی نہیں ڈیسائیڈ ہوا۔
رات میں دیکھیں گے۔
اور یہ ان کے کن کہ گھر کا چکر۔
ارے بھئی اپنے گھر کا چکر لگ جاتا ہے یہی کافی نہیں کیا:rolleyes:

بڑے سیدھے سادھے ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک بار پھر سے مجھے چکر دے گئے ہو۔۔۔۔۔۔۔
 
Top