مبارکباد فہد میاں عرف چار ہزاری

فہد اشرف

محفلین
مبارکاں ہوون جی۔۔۔:)
شکریہ چوہدری صاحب
مابدولت کی جانب سے دلی مبارک باد قبول فرمائیے ۔
بہت شکریہ محمد امین صدیق صاحب۔
مبارک ہو فہد میاں ..! :good: جیتے رہیے خوش رہیے
بہت شکریہ مہر نگار صاحبہ :aadab:۔
شاباش بھتیجے...
خوب بڑوں کا نام روشن کرو!!!
شکریہ :uncle: فی الحال تو آپ کا نام اونچا کر دیا ہے۔
 

فہد اشرف

محفلین
Top