آپ کی اپنی فوٹوگرافی کے اس کھیل کا اب نواں ہفتہ ہے۔ اس کے قوانین ضرور پڑھیں۔ نواں ہفتہ: جون 20 تا 26 تھیم: کچن سے متعلقہ
کچن نہیں ہے یہ۔ کچن میں کپ ہوتے ہیں نا۔۔ تو بس انہی کی بنا لی۔ یہ کپ تصویر میں بڑے آئے ہیں، ویسے یہ بہت چھوٹے سے ہیں۔ میری بہن کو چھوٹے برتنوں میں کھانا پینا پسند ہے۔
ایک اور زاویے سے: سو، یہ تھی ہمارے خستہ حال کچن کی تصاویر۔ یہ گاؤں کا نہیں بلکہ یہاں اسلام آباد کے کرائے والے گھر کا کچن ہے۔