تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 9: کچن

زیک

مسافر
آپ کی اپنی فوٹوگرافی کے اس کھیل کا اب نواں ہفتہ ہے۔ اس کے قوانین ضرور پڑھیں۔

نواں ہفتہ: جون 20 تا 26
تھیم: کچن سے متعلقہ
 

ماوراء

محفلین
kitchen1xr3.jpg
 

ماوراء

محفلین
کچن نہیں ہے یہ۔ :p

کچن میں کپ ہوتے ہیں نا۔۔ تو بس انہی کی بنا لی۔ یہ کپ تصویر میں بڑے آئے ہیں، ویسے یہ بہت چھوٹے سے ہیں۔ میری بہن کو چھوٹے برتنوں میں کھانا پینا پسند ہے۔:rolleyes:
 

ساجداقبال

محفلین
ایک اور زاویے سے:
img_1507.jpg

سو، یہ تھی ہمارے خستہ حال کچن کی تصاویر۔ یہ گاؤں کا نہیں بلکہ یہاں اسلام آباد کے کرائے والے گھر کا کچن ہے۔
 
Top