عاطف سعد 2 ، میں نے آپ کے فوٹوشاپ کے ٹیوٹوریل تین تھریڈز میں ضم کرکے اس فورم میں منتقل کر دیے ہیں۔ محفل فورم ٹیوٹوریل کا مقصد فورم کا استعمال سمجھانا ہے ناکہ فوٹوشاپ ٹیوٹوریل پوسٹ کرنا۔ آئندہ پلیز اس کا خیال رکھیں۔ علاوہ ازیں ہر ویڈیو کو علیحدہ تھریڈ میں پوسٹ کرنے کی ضرورت بھی نہیں ہے۔ علیحدہ لڑی اسی صورت میں شامل کریں جب ٹیوٹوریل میں کچھ تفصیل بھی بیان کی گئی ہو۔ اس کے بارے میں
یہاں کچھ رہنما اصول دیکھے جا سکتے ہیں۔