مبارک ہو یہ یک ہزاری منصب امجد بھائی۔
بہت شکریہ شمشاد بھائی آپ کی محبت نے اس مقام پہ پہنچا دیا ورنہ میں تو کچھ فورمز کا 10 سال سے بھی پرانا ممبر ہوں پر اس منصب پہ اتنے کم عرصے میں یہاں ہی ممکن ہو پایا۔
مبارک ہو امجد بھائی
شکریہ برادرم :)
مبارکاں جی مبارکاں امجد بھائی
بہت بہت شکریہ بلال بھائی۔
بھیا آپ کو بہت ساری مبارک :)
بہت شکریہ :battingeyelashes:
 
مبارک امجد صاحب۔۔۔ 1000 محبتیں!
"ابتداءِ عشق" ہے ابھی تو۔۔۔ ۔۔آگے آگے دیکھیے (آپ سے) ملتا ہے کیا۔ :)
اجی نعمان بھائی ہم تو آپ اتنی کم پوسٹس پر خود کو بھی نہ پہچان پائے تھے جس طرح آپ نے جگہ بنا لی ہے سب کے دلوں میں اپنے موتیوں جیسے الفاظ سے :)
اللہ ہم سب کی محبت کو قائم و دائم رکھے۔ آمین۔
 
اجی نعمان بھائی ہم تو آپ اتنی کم پوسٹس پر خود کو بھی نہ پہچان پائے تھے جس طرح آپ نے جگہ بنا لی ہے سب کے دلوں میں اپنے موتیوں جیسے الفاظ سے :)
اللہ ہم سب کی محبت کو قائم و دائم رکھے۔ آمین۔
جناب، آپ لوگوں نے محفل کو بنایا ہی اس محبت سے ہے۔یوں ہی ترقی کرتے جائیے، ہم بھی آپ کی تقلید میں پیچھے پیچھے آ رہے ہیں۔ بس کوئی لگ بھگ 950 مراسلات کا ہی فرق ہے۔ موجودہ رفتار قائم رہی، تو امید ہے کہ 2033 میں میں بھی آپ کی طرح 1000 مراسلات پہ مبارک بادیں وصول کر رہا ہوں گا۔ :lol:
 
بہت مبارک ہو امجد میانداد ۔ اللہ آپ کو اچھی صحت کے ساتھ ہمیشہ خوش رکھے۔آمین
بہت شکریہ عمر بھائی۔ آمین اللہ آپ کو خوش رکھے۔

محترم امجد میانداد بھائی دلی دعاؤں بھری مبارک باد
بہت شکریہ نایاب بھائی :)

واہ سرکار واہ۔۔۔ محفل کا پہلا نشہ بہت مبارک ہو۔۔۔ :) ہزاری ہزاری۔۔۔ ۔ :)
بہت شکریہ ذولقرنین، یہ واقعی پہلا نشہ ہے کیوں کہ میں کسی قسم کا نشہ نہیں کرتا۔
 
Hawa_1345769011_794.gif
 

بہت بہت شکریہ محمد علم اللہ بھائی:battingeyelashes:
اس فورم کے فوٹو گرافر ‘خطاط اور سنجیدہ پیارے سے بھائی کو یک ہزاری نشہ مبارک ہو۔
:bighug: عبدالقدوس راشد بھائی بہت بہت شکریہ آپ کا، آپ سب کی محبت ہے جو اس خرابہ سے بھی وقت مل جاتا ہے آپ سب کی محبت بٹورنے کے لیے۔
ایک ہزاری منصب مبارک ہو بھائی
بہت شکریہ پیاری بہن :battingeyelashes:
ایک ہزار مراسلوں کا سنگِ میل بہت بہت مبارک ہو امجد میانداد :applause:
بہت بہت شکریہ جی :)
 
السلام علیکم،

آج جب محفل پہ آن لائن ہوا تو اطلاع نامے میں ایک اطلاع تھی۔
"You have been awarded a trophy: فورم کا نشہ ہو گیا ہے"
حیرت ہو گئی کہ میری 1000 پوسٹس ہو گئیں، اف۔۔۔

ویسے بہت سا ترجمہ ابھی باقی ہے۔ کیوں نہیں ہوا؟؟؟
بہت ساری مبارکباد قبول فرمائیں۔ :) :) :)
جو فقرے اکثر سامنے نہیں آتے، "اردو جدید" میں ان کا ترجمہ رہ گیا ہے۔ توجہ دلانے کا شکریہ، ان شاء اللہ انھیں وقتاً فوقتاً شامل کرتے رہیں گے۔ :) :) :)
 
بہت ساری مبارکباد قبول فرمائیں۔ :) :) :)
جو فقرے اکثر سامنے نہیں آتے، "اردو جدید" میں ان کا ترجمہ رہ گیا ہے۔ توجہ دلانے کا شکریہ، ان شاء اللہ انھیں وقتاً فوقتاً شامل کرتے رہیں گے۔ :) :) :)
بہت شکریہ سعود بھائی،
اگر ہمارے لائق ہو کچھ تو بتا دیجیے گا۔
 
بہت شکریہ سعود بھائی،
اگر ہمارے لائق ہو کچھ تو بتا دیجیے گا۔
ترجمے سے متعلق ایک دھاگہ ہے جہاں ایسے فقروں کو انتطامیہ کی نظروں میں لایا جا سکتا ہے نیز نئے ترجمے یا موجودہ ترجموں کے متبادل بھی پیش کیے جا سکتے ہیں۔ فی الحال ہماری توجہ کہیں اور مبذول ہے اس لیے اس دھاگے کا ربط نہیں دے رہے۔ :) :) :)
 
Top