السلام علیکم،

آج جب محفل پہ آن لائن ہوا تو اطلاع نامے میں ایک اطلاع تھی۔
"You have been awarded a trophy: فورم کا نشہ ہو گیا ہے"
حیرت ہو گئی کہ میری 1000 پوسٹس ہو گئیں، اف۔۔۔

ویسے بہت سا ترجمہ ابھی باقی ہے۔ کیوں نہیں ہوا؟؟؟
 

غدیر زھرا

لائبریرین
یک ہزاری منصب مبارک ہو بھیا :)

greatjobh.gif
 
یک ہزاری کا منصب مبارک ہو۔
جیو، سلامت رہو، شاد و آباد رہو۔آمین
بہت شکریہ رحمانی صاحب،

جناب عبید صاحب ممنون ہوں اور مقروض ہوں آپ سب کی محبتوں اور عنایتوں کا۔
یک ہزاری منصب مبارک ہو بھیا :)

greatjobh.gif
بہت شکریہ بیٹا،
سدا خوش رہو :)
 
بہت :congrats: ہو یہ یک ہزاری منصب امجد میانداد بھائی
آپ یہ دھاگہ نہ کھولتے تو میرا اردہ تھا کھولنے کا لیکن رات 12 بجے بجلی چلی گئی تھی
بہت شکریہ :)
واؤ بھیا!۔۔ بہت مبارک ہو :happy:

:battingeyelashes: بہت شکریہ بڑی مہربانی

مبارک ہو امجد بھائی
شکریہ شیزان بھائی
 
Top