اطلاع نامہ

  1. عباس رضا

    ”ایک“ اطلاع ”نامے“

    ”آپ کے لئے 1 نئے اطلاع نامے موجود ہیں۔“ اسے درست کردیجئے۔:):) ”آپ کے لئے 1 نیا اطلاع نامہ موجود ہے۔“
  2. عبداللہ جان

    ای میل میں اطلاعات وصول کرنا کیسے بند کریں

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ مجھے بتائیں کہ فورم کی اطلاعات ای میل میں وصول کرنا کیسے بند کیاجائے، میں چاہتا ہوں کہ فورم کی حد تک ساری اطلاعات وصول ہوں لیکن ای میل میں کوئی اطلاع نہ آئے،
  3. امجد میانداد

    فورم کا نشہ ہو گیا ہے

    السلام علیکم، آج جب محفل پہ آن لائن ہوا تو اطلاع نامے میں ایک اطلاع تھی۔ "You have been awarded a trophy: فورم کا نشہ ہو گیا ہے" حیرت ہو گئی کہ میری 1000 پوسٹس ہو گئیں، اف۔۔۔ ویسے بہت سا ترجمہ ابھی باقی ہے۔ کیوں نہیں ہوا؟؟؟
Top