نیرنگ خیال

لائبریرین
کبھی کسی ہارر فلم میں مسجد ڈال کر دیکھیں کیا ہوتا ہے 😛

ویسے ان پرانے چرچوں کی اپنی بات ہے۔ یورپ جاؤں تو اکثر چھوٹے چھوٹے قدیم چرچوں میں جاتا ہوں کہ کوئی نہ کوئی دلچسپی و خوبصورتی کا سامان ضرور ہوتا ہے
مسجد کا طرز تعمیر بہت مختلف ہوتا ہے چرچ سے۔۔۔۔ پھر اس میں ایسے الگ الگ ہال اور کمروں وغیرہ کا تصور بھی کمیاب ہے۔۔۔ کوشش کر بھی لیں تو وہ بات نہیں بنے گی۔۔ کیوں کہ جو پرسراریت چرچ کا خاصہ ہے وہ مسجد کے حصے میں نہیں۔۔۔
مسلم طرز تعمیر میں اگر ایسی کوئی پراسراریت نظر بھی آتی ہے تو وہ زیادہ تر قلعوں اور غلام گردشوں میں ہی محسوس ہوتی ہے۔
 

زیک

مسافر

بقول میری بیٹی کے جس نے پوری جھیل کے گرد سائیکلنگ کی تھی اس کا پیریمیٹر 45 کلومیٹر کے قریب ہے۔
 
Top