ڈاکٹر اظہر وحید
محفلین
ماشااللہ! بہت خوب صورت تحقیق، الحمدللہ! اسی موضوع پر کل کے اخبار ( نئی بات) میں اپنے ہفتہ وار "عکسِ خیال" میں بھرپور اظہارِ خیال کیا ہے۔ اب ان حوالہ جات کی مدد سے مجھے اپنے مضمون کو مزید مستند بنانے میں مدد ملے گی۔ جزاک اللہ!
ماشاء اللہ ، بہت خوب!ماشااللہ! بہت خوب صورت تحقیق، الحمدللہ! اسی موضوع پر کل کے اخبار ( نئی بات) میں اپنے ہفتہ وار "عکسِ خیال" میں بھرپور اظہارِ خیال کیا ہے۔ اب ان حوالہ جات کی مدد سے مجھے اپنے مضمون کو مزید مستند بنانے میں مدد ملے گی۔ جزاک اللہ!
سر آپ کس گفتگو کی بات کر رہے ہیں؟مجھے علامہ شبیر احمد عثمانی کی گفتگو کا حوالہ چاہیے، اگر کسی کے پاس تو براہِ کرم ضرور ارسال کر دیں
اردو محفل میں خوش آمدید جناب۔ امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ماشااللہ! بہت خوب صورت تحقیق، الحمدللہ! اسی موضوع پر کل کے اخبار ( نئی بات) میں اپنے ہفتہ وار "عکسِ خیال" میں بھرپور اظہارِ خیال کیا ہے۔ اب ان حوالہ جات کی مدد سے مجھے اپنے مضمون کو مزید مستند بنانے میں مدد ملے گی۔ جزاک اللہ!