فرق۔۔۔۔۔

عمر سیف

محفلین
اور ایک اور انفو شئیر کرتا چلوں ۔۔۔
ماہ نور بلوچ کے میاں حمید صدیقی جے ایس بینک کے مالک جہانگیر صدیقی کے بیٹے ہیں۔
یہ بات مجھے میرے بھائی نے کل بتائی ۔۔ وہ اس بینک میں انٹرنل آڈیٹر ہے ۔۔۔
 

عثمان

محفلین
اور ایک اور انفو شئیر کرتا چلوں ۔۔۔
ماہ نور بلوچ کے میاں حمید صدیقی جے ایس بینک کے مالک جہانگیر صدیقی کے بیٹے ہیں۔
یہ بات مجھے میرے بھائی نے کل بتائی ۔۔ وہ اس بینک میں انٹرنل آڈیٹر ہے ۔۔۔
تو یوں کہیے نا کہ ماہ نور بلوچ کے سسر کے بینک کے انٹرنل آڈیٹر آپ کے بھائی ہیں۔
اتنی اہم انفو آپ نے اب تک مخفی رکھی۔ :)
 

عینی شاہ

محفلین
حد نہیں ہوگئی یار۔۔۔ ۔ اِک ہم ہیں کہ ۔۔۔ چند سالوں میں دنیا ہی اجڑ گئی۔۔۔ اور

ذرا ادھر دیکھو
mahnoor_zps9f293351.jpg
تو آپ بلکل اس جیسا ہونا چاہتے ہیں کیااااااااااااااااااااا:eek::eek::eek::eek::eek::eek:
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
یہ جیتے جاگتے شوشے ہیں نہ جو آپ محفل پر چھوڑتے رہتے ہیں۔ :p
اس سے محفلین کے اندر کے شوشے باہر آتے ہیں۔۔۔ اب عاطف بٹ اور عمر سیف بھائی کو دیکھیے۔۔۔ اک دوسرے کو مقابلے سے نکلنے کا کہہ رہے ہیں۔۔ حالانکہ دونوں ہی کبھی مقابلے میں نہ تھے۔۔۔۔ ;):p
 

عمر سیف

محفلین
اس سے محفلین کے اندر کے شوشے باہر آتے ہیں۔۔۔ اب عاطف بٹ اور عمر سیف بھائی کو دیکھیے۔۔۔ اک دوسرے کو مقابلے سے نکلنے کا کہہ رہے ہیں۔۔ حالانکہ دونوں ہی کبھی مقابلے میں نہ تھے۔۔۔ ۔ ;):p
بھائی میں تو ویسے ہی دستبردار ہوں، ہاں غلطی سے چا۔۔۔نس بن گیا تو ۔۔ سو بسم اللہ ۔۔
 

الشفاء

لائبریرین
ویسے ویائے بندیا دا کوئی حال نئی ۔۔ اپنیاں بڈیا چھڈ لوکاں دیاں سوہنیاں لگدیاں نے ۔۔۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
عمر بھائی !!!!!
یہ پہلی والی لائن کا ایک بار کیفیت نامے میں آنا بنتا ہے!!!!!!
وہ بھی فوراََ ۔۔۔ ۔آپ بھی نین بھائی اینڈ بٹ بھائی!!!!

اگر یہ پہلی لائن خود حمید صاحب کے کیفیت نامے میں پائی گئی تو ۔۔۔۔:idontknow:
 
Top