فرق۔۔۔۔۔

عاطف بٹ

محفلین
اس سے محفلین کے اندر کے شوشے باہر آتے ہیں۔۔۔ اب عاطف بٹ اور عمر سیف بھائی کو دیکھیے۔۔۔ اک دوسرے کو مقابلے سے نکلنے کا کہہ رہے ہیں۔۔ حالانکہ دونوں ہی کبھی مقابلے میں نہ تھے۔۔۔ ۔ ;):p
مجھ غریب کو تو بدنام کیا جارہا ہے اور اندر کھاتے امیرِ گیڑابازاں و شاپراں والی سرکار اپنا الو، کوا، چیل اور پتہ نہیں کیا کیا سیدھا کررہے ہیں۔۔۔ :rollingonthefloor:
 

بھلکڑ

لائبریرین
اللہ ایسے بھائی ہر مومن کو دے جو اس کا اتنا خیال رکھتے ہیں کہ کہیں بھی ’کچھ‘ نظر آجائے تو شور مچا مچا کر بتاتے ہیں۔۔۔ :ROFLMAO:
مجھے تو ان کا تعلق اُس جماعت سے لگتا ہے جو کہیں بھی ایسی شے دیکھتے تو جھٹ سے پُکارتے "سُبحان اللہ" اور ہم اُس باقی ساری فوج کی طرح جو جھٹ سے پوچھنے لگتی "کتھے ای ۔۔کتھے ای"" :LOL::LOL::LOL:
 
Top