فرسودہ قصہ

ناصر جنجوعہ نے 'پسندیدہ کلام' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 1, 2007

  1. ناصر جنجوعہ

    ناصر جنجوعہ محفلین

    مراسلے:
    12
    اب ایسے قصے سے فائدہ کیا کہ کون کتنا وفا نگر تھا
    جب ان کی محفل سے اٹھ ہی آئے تو ساری باتیں بھول آئے
    وفا کی نگری کٹی تو اثاثوں کا بھی حساب ٹھہرا
    ہمارے حصے میں‌عذر آئے ، جواب آئے ، اصول آئے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بہت خوب ناصر صاحب۔
    مشقِ سخن جاری رکھیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. خرم

    خرم محفلین

    مراسلے:
    2,294
    یہ شعر ناصر کا تو نہیں اور مجھے شاعر کا نام یاد نہیں آرہا۔
     
  4. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,612
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    بہت خوب ۔۔۔
     
  5. ناصر جنجوعہ

    ناصر جنجوعہ محفلین

    مراسلے:
    12
    شاعر کا نام تو مجھے بھی یاد نہیں البتہ یہ شعر مجھے اچھا لگتا ہے ۔
     
  6. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    34,271
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    خوش آمدید ناصر جنجوعہ۔ محفل کے ایک بزرگ کی حیثیت سے میں یہاں استقبال کرتا ہوں۔ اپنا تعارف کرائیں۔
     
  7. ناصر جنجوعہ

    ناصر جنجوعہ محفلین

    مراسلے:
    12
    سر مظفرآباد آزادکشمیر سے ہوں اور میپنگ کا کام کرتاہوں۔
     

اس صفحے کی تشہیر