شمشاد
لائبریرین
بوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:ہے تو وہی، لیکن بکرے کی نہیں، بکری کی۔
یہی بات تو میں نے ماہ وش کے پہلے دن آتے ساتھ ہی آپ سے بولی تھی کہ انکو بکرا نہیں بکری چاہئیے
![]()
![]()
دیکھ لیں ۔کتنا سچ بولا تھا میں نے ۔
![]()
آپ کا تعلق خفیہ والوں سے جو ہوا، تو آپ کو تو پتہ ہی تھا۔