مبارکباد فرحت کیانی محسن بن گئیں

فرحت کیانی

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
فرحت کیانی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:

باجو یہ تو کھلی چیٹنگ ہے نا، فرحت کو مبارک دے کر آپ نے فرحت کو مٹھائی کا کیوں نہیں کہا؟ کوئی وجہ ہے کیا؟

یعنی مبارک اور مٹھائی لازم و ملزوم ٹھہرے کیا؟

آپ کو شاید معلوم نہ ہو لیکن اگر آپ کسی بھی تہینتی دھاگے میں باجو کا کوئی بھی خط دیکھیں تو لکھا ہوتا ہے “ مبارک - مٹھائی“، آپ پتہ نہیں کیسے بچ گئیں۔ میں نے تو حساب کا فارمولا بنایا ہوا ہے :

2 + 2 = 4
مبارک + مٹھائی = باجو

:D سچ کہا یہ فرحت پہلی ہیں جو مٹھائی سے بچ گئیں ہیں :p مجھے پتا تھا کچھ دنوں میں ہم ملنے والی ہیں تو فرحت نے مجھے کھلا ہی دینی ہے ۔ 8) یہی سوچکر نہیں کہا اب تو یو ۔ کے پہنچ ہی چکیں ۔ مٹھائیاں بہت ۔
:chalo:

:) کیوں نہیں۔
 
فرحت کیانی

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
:D مجھے خود پتا نہیں تو تمھیں کیا بتاؤں ؟ :p
دیکھ لو ، جیسی بھی ہوں غصیلی ، زہریلی ،
:p فائٹر ، جو کہ میں بلکل نہیں ہوں :(
مگر پھر بھی سب کی دوستی ہوتی ہے مجھ سے بہت اچھے سے ۔ 8)
اور سبھی کو اچھی لگتی ہوں ۔ :lol: پوچھ لو فرحت سے ۔ 8)

:chalo:

well مجھے تو نہیں لگتا کہ آپ غصیلی ہیں اور اگر کبھی ہوتی ہوں گی تو یقیناً کسی وجہ سے ہی ہوتی ہوں گی۔ لیکن ایک بات طے ہے کہ آپ بہت اچھی دوست ہیں :)
 
فرحت کیانی

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
اور فرحت کو یہ بھی پتہ چل جائے گا کہ باجو ہم سے بھی بہت اچھی طرح پیش آتی ہیں۔ :wink: :lol:

پتہ کیوں چلے گا ماوراء جی؟ مجھے پہلے ہی یقین ہے کہ ایسا ہے۔ ہر دوست کی اپنی اہمییت اور جگہ ہوتی ہے اور آپ لوگ تو عرصے سے دوست ہیں میں تو کبھی کبھار ملنے جلنے والوں میں سے ہوں۔ سو اگر مجھ سے وہ اتنی اچھی ہیں تو آپ کے ساتھ تو اس سے ذیادہہی قربت ہو گی :)
 
ماوراء

محفلین

چلیں یہ تو اچھا ہوا کہ نہ صرف آپ کو پتہ ہے بلکہ یقین بھی ہے۔ ویسے باجو کبھی کبھار ملنے والوں سے زیادہ اچھی طرح سے پیش آتی ہیں۔ :D
 
شمشاد

اور جو روز کے ملنے والے ہیں، ان سے وہ کیسے پیش آتی ہیں؟
 
ماہ وش

محفلین
کوئی مجھے بتاو کے اردو محفل کے ہر دھاگے پر موضوع سے ہٹ‌کر فضول گوئی شروع کرنے کا سہرا کس کے سر ہے :wink:
 
ماوراء

محفلین
ماہ وش نے کہا:

ارے ارے یہ کون اور کیا کہہ رہا ہے۔ یہ شخص وہی ہیں نا جو ہر تھریڈ میں بکرے کی باتیں کرنا شروع کر دیتے تھے۔ :? :roll:
 
ماوراء

محفلین
اچھا تو پھر بکری منڈی رجوع کریں نا۔
273_hehe_1.gif
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
فرحت کیانی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
اور فرحت کو یہ بھی پتہ چل جائے گا کہ باجو ہم سے بھی بہت اچھی طرح پیش آتی ہیں۔ :wink: :lol:

پتہ کیوں چلے گا ماوراء جی؟ مجھے پہلے ہی یقین ہے کہ ایسا ہے۔ ہر دوست کی اپنی اہمییت اور جگہ ہوتی ہے اور آپ لوگ تو عرصے سے دوست ہیں میں تو کبھی کبھار ملنے جلنے والوں میں سے ہوں۔ سو اگر مجھ سے وہ اتنی اچھی ہیں تو آپ کے ساتھ تو اس سے ذیادہہی قربت ہو گی :)
چلیں یہ تو اچھا ہوا کہ نہ صرف آپ کو پتہ ہے بلکہ یقین بھی ہے۔ ویسے باجو کبھی کبھار ملنے والوں سے زیادہ اچھی طرح سے پیش آتی ہیں۔ :D

اور جو روز کے ملنے والے ہیں، ان سے وہ کیسے پیش آتی ہیں؟

:? :roll: جناب کیوں میری پوچھ گچھ ُ چھان بین میں لگے ہوئے ہیں ۔؟ پتا تو ہے روز ملنے والوں سے ملوں تو کتنے فین ہوجاتے ہیں میرے :lol: :lol: :p ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا ملتی ہے کہ اتنی محبت پیار ملتا ہے ۔
کیوں آپکو میں ادھر روز نہیں ملتی کیا ؟ :?
تو آپکو کیسی لگی ؟ کیسے پئیش آتی ہوں میں بچاری ۔ :cry:
 
ماہ وش

محفلین
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ہے تو وہی، لیکن بکرے کی نہیں، بکری کی۔

:D یہی بات تو میں نے ماہ وش کے پہلے دن آتے ساتھ ہی آپ سے بولی تھی کہ انکو بکرا نہیں بکری چاہئیے :lol: :lol:
دیکھ لیں ۔ 8) کتنا سچ بولا تھا میں نے ۔ :p

باجو پھر ہے کوئی بکری آپ کی نظر میں‌ :wink:
 
ماوراء

محفلین
ماہ وش نے کہا:
ماوراء نے کہا:
اچھا تو پھر بکری منڈی رجوع کریں نا۔
273_hehe_1.gif

آپس کی بات ہے محفل بکر منڈی سے کیا کم لگتی ہے جب آپ نے دھمال ڈالا ہوتا ہے کسی دھاگے پر :lol:

آپ جیسوں کو شاید بکرا منڈی ہی لگتی ہو۔ :)

الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے۔ huh۔
273_banned1_1.gif
273_badmash_2.gif
 
Top