ضبط نے کہا:فرحت کیانی کو محسن بننے پر
مبارک ہو۔
فرحت کیانی نے کہا:ضبط نے کہا:فرحت کیانی کو محسن بننے پر
مبارک ہو۔
بہت شکریہ ضبط۔
بہت خوش رہیے
آپ کا بھی شکریہ۔فرحت کیانی نے کہا:
بوچھی نے کہا:مبارک فرحت ۔![]()
بہت شکریہشمشاد نے کہا:میری طرف سے بھی مبارکباد قبول کیجیئے۔
لیکن محفل میں اپنا حصہ ذرا زیادہ کریں۔
بوچھی نے کہا:مبارک فرحت ۔![]()
شکریہ ماہ وش۔ خوش رہیےماہ وش نے کہا:بھئی بہت مبارک ہو آپ کو
اعجاز اختر نے کہا:مبارک ہو فرحت محسن بلکہ محسنہ بننے ہر۔ بس یہ گزارش ہے کہ پسندیدہ شاعری پوسٹ کرتے وقت شاعر کا نام اور ماخذ بھی دے دیا کرو تو کیا بات ہے!
بہت شکریہfahim نے کہا:مبارک ہو بہت بہت
فرحت صاحبہ
اسی طرح محنت کرتی رہیں
جلد ہی ممتاز کے عہدے پر ہونگی![]()
شمشاد نے کہا:بوچھی نے کہا:مبارک فرحت ۔![]()
باجو یہ تو کھلی چیٹنگ ہے نا، فرحت کو مبارک دے کر آپ نے فرحت کو مٹھائی کا کیوں نہیں کہا؟ کوئی وجہ ہے کیا؟
بہت شکریہمحب علوی نے کہا:بہت مبارک ہو فرحت آپ کو