غلط پوسٹس کی رپورٹ

زیک نے 'محفل فورم ٹیوٹوریل' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 23, 2008

  1. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    39,140
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    امید ہے کہ آپ محفل کے قواعد و ضوابط سے واقف ہوں گے اور یہ بھی جانتے ہوں گے کہ دوسرے سائٹس کا مواد کاپی کرنے کے بارے میں ہماری پالیسی کیا ہے۔

    اگر آپ محفل پر کوئ ایسی پوسٹ دیکھیں جو ان پالیسیز کے خلاف ہو تو ناظمین کی توجہ میں لانے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ اس پوسٹ لکھنے والے کے نام کے نیچے آپ کو ایک آئکن نظر آئے گا [​IMG] یا [​IMG] یا [​IMG]۔ اس پر آپ اپنا ماؤس لائیں گے تو لکھا نظر آئے گا "پیغام رپورٹ کریں"۔ اس پر کلک کریں اور ایک چھوٹا سا پیغام لکھیں کہ آپ اس پوسٹ کو کیوں رپورٹ کر رہے ہیں۔ یہ معلومات اس طرح ناظمین و منتظمین تک پہنچ جائیں گی۔

    خیال رہے کہ یہ طریقہ صرف محفل کے قوانین کے خلاف کسی پوسٹ کو رپورٹ کرنے کے لئے ہے۔ اسے کسی اور مقصد کے لئے استعمال نہ کریں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 27
    • متفق متفق × 1
  2. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,800
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    بہت شکریہ زیک۔

    امید ہے کہ باقی دوست بھی اس بات کا خیال رکھیں گے۔ اگر آپ کی کوئی تحریر کسی اور نے کاپی پیسٹ کر دی ہو تو فورم پر ہنگامہ کھڑا کرنے کی بجائے اسے رپورٹ کرنا بہتر رہے گا۔ ہم اس پر ایکشن لے لیں گے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 12
    • متفق متفق × 1
  3. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,912
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    شکریہ زیک اور نبیل، واقعی یہ بہترین طریقہ ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  4. خاورچودھری

    خاورچودھری محفلین

    مراسلے:
    309
    یقینا یہ بہت اچھا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. عبدالمجید

    عبدالمجید محفلین

    مراسلے:
    933
    واقعی اچھا طریقہ ہے یہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. راجہ صاحب

    راجہ صاحب محفلین

    مراسلے:
    6,542
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    امید ہے اس کا مثبت استعمال کیا جائے گا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. راجہ صاحب

    راجہ صاحب محفلین

    مراسلے:
    6,542
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    امید تو اچھی کی جا سکتی ہے نا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. تعبیر

    تعبیر محفلین

    مراسلے:
    11,564
    جھنڈا:
    Ireland
    موڈ:
    Amused
    میں نے ابھی ابھی محفل کے قوائد اور ضوابط دیکھے اس میں ایڈمینز میں قیصرانی کا نام نہیں ہے۔ وہ بھلا کیوں :confused:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    39,140
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    کیونکہ اس وقت قیصرانی پیدا اوہ سوری ناظم اعلٰی نہیں ہوا تھا۔ ;)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  10. mujeeb mansoor

    mujeeb mansoor محفلین

    مراسلے:
    393
    زیک یہ بھترین طریقہ بتایا آپ نے۔۔کیا دیگر فورمز پر بھی اس طرح کے آئکن نظر آتے ہیں؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. ملک عاصم

    ملک عاصم محفلین

    مراسلے:
    32
    بہترین بات ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. ابو کاشان

    ابو کاشان محفلین

    مراسلے:
    1,841
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    بہتر جنابِ والا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. مغزل

    مغزل محفلین

    مراسلے:
    17,597
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    لیجئے ہم بھی متفق ہوئے بغیر نہ رہیں گے۔
     
  14. فاروقی

    فاروقی معطل

    مراسلے:
    1,748
    تو کیا ہم کسی سے کم ہیں.........
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. kaleem khattak

    kaleem khattak محفلین

    مراسلے:
    6
    امید ہے اس کا استعمال سہی کیا جائے گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. شہزی مشک

    شہزی مشک محفلین

    مراسلے:
    109
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اچھا طریقہ ہے۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر