بہت ہی اعلیٰ اور خوبصورت کلام ۔۔ ایک ایک لفظ گہرائی لیے ہو ئے ۔۔ خوش رہیں سلامت رہیںبعد میں رسم و راہ کر لینا
پہلے سمجھو مزاج لوگوں کا
واہ۔ کیا حسب حال شیرنگ ہے۔ دیکھیں اس بار عوام کا کام کاج بند کروا کر خواص اپنا کام کہاں تک نکلواتے ہیں۔غزل
بند سب کام کاج لوگوں کا
آئے دن احتجاج لوگوں کا
مت کہو سچ کہ یار ہوں گے خفا
شہر ہے بدمزاج لوگوں کا
اس لیے قحط تھا کہ "سائیں" نے
رکھ لیا سب اناج لوگوں
بعد میں رسم و راہ کر لینا
پہلے سمجھو مزاج لوگوں کا
رؤف ساحر
اس لیے قحط تھا کہ "سائیں" نے
رکھ لیا سب اناج لوگوں کا
بہت ہی اعلیٰ اور خوبصورت کلام ۔۔ ایک ایک لفظ گہرائی لیے ہو ئے ۔۔ خوش رہیں سلامت رہیں
واہ۔ کیا حسب حال شیرنگ ہے۔ دیکھیں اس بار عوام کا کام کاج بند کروا کر خواص اپنا کام کہاں تک نکلواتے ہیں۔
واہہہہہہ
بہت خوب حسب حال انتخاب
بہت دعائیں
اس شعر میں شاید ٹائپو ہے ؟؟؟
مت کہو سچ کہ یار ہوں گے خفا
احمد بھائی صبح سے یہی مصرع دہرائے جارہا ہوں ۔
آپ کا انتخاب ہمیشہ کی طرح خوبصورت ہے! اکثر خوشگوار سی حیرت ہوتی ہے یہ دیکھ کر کہ غزل مین میری اور آپ کی پسند بہت حد تک مشترک ہے ۔ مجھے بھی روایتی عشقیہ موضوعات اور آپ بیتی سے بڑھ کر جگ بیتی اور معاشرے کی ٹوٹتی پھوٹتی اقدار پر تبصرہ پسند آتا ہے ۔
شاعری صورتِ اظہارِ غمِ ذات نہیں
اپنی دنیا پہ مری تبصرہ آرائی ہے
خوش رہئے ! اللہ سائیں سلامت رکھے آپ کو! پھر بات ہوتی ہے۔
السلام و علیکم عینی کیا حال ہے کہاں غائب ہوخوب!! بہت خوب!!
جناب!!السلام و علیکم عینی کیا حال ہے کہاں غائب ہو
شاعری صورتِ اظہارِ غمِ ذات نہیں
اپنی دنیا پہ مری تبصرہ آرائی ہے
خوش رہئے ! اللہ سائیں سلامت رکھے آپ کو! پھر بات ہوتی ہے۔
بہت ہی عمدہ غزل شریک کی ہے احمد بھائی۔۔۔ پرلطف۔۔۔ زبردست
بہت خوب انتخاب ہے احمد بھائی زبردست
طرزِ استدلال لگ رہا ہے۔یا۔طرزِ استقبال لگ رہا ہے۔یہ تو ہمارے جنااااااااب فلک شیر (بھائی) کا طرزِ استدلال لگ رہا ہے۔![]()
طرزِ استدلال لگ رہا ہے۔یا۔طرزِ استقبال لگ رہا ہے۔
یا طرزِ استدلال میں طرزِ استقبال لگ رہا ہے۔![]()