غزل: بات جو کہنی نہیں تھی کہہ گئے ٭ محمد تابش صدیقی

الف عین

لائبریرین
میں نے بھی ’آبا ہمارے‘ پر سوچا تھا کہ کوئی ابا نہ سمجھ لے۔ اس لیے’ اجداد اپنے‘ کا مشورہ دیتے دیتے رک گیا تھا ذاتی مکالمے میں اسے دیکھنے کے بعد۔
ماشاء اللہ اچھی غزل ہے
 
میں نے بھی ’آبا ہمارے‘ پر سوچا تھا کہ کوئی ابا نہ سمجھ لے۔ اس لیے’ اجداد اپنے‘ کا مشورہ دیتے دیتے رک گیا تھا ذاتی مکالمے میں اسے دیکھنے کے بعد۔
ماشاء اللہ اچھی غزل ہے
جزاک اللہ استادِ محترم۔
مزید واضح کرنے کے لیے ہمزہ ڈال دی ہے۔ :)
 
Top