قیصرانی کے سوال کرنے پر کیوں اعتراض کرتی ہیں؟ سوال نہیں کرے گا تو سیکھے گا کیسے!اور میں سوچ رہی تھی تین تصویریں آگئیں سوال کیوں نہیں آیا![]()
اور کتنا سیکھنا ہے ؟؟قیصرانی کے سوال کرنے پر کیوں اعتراض کرتی ہیں؟ سوال نہیں کرے گا تو سیکھے گا کیسے!
یہ بھی اچھے سوال ہیں تاہم اس بار سوال آپ کی طرف سے آئے ہیںاور کتنا سیکھنا ہے ؟؟
اور یونہی سوال کرتے رہے تو سیکھیں گے کیا ؟