مبارکباد عید کا چاند نظر آ گیا.......

فاروقی

معطل
:::::السلام علیکم ::::::

ابھی ابھی سعودیہ سے خبر ملی ہے کہ وہاں عید کا چاند نظر آ گیا ہے ............لہذا وہاں کل عید منائی جائے گی.............امید ہے کہ کل پاکستان میں بھی چاند نظر آ جائے گا...............اس لیے جلدی جلدی تیاریاں مکمل کر لیجے..........
 

mujeeb mansoor

محفلین
سعودی عرب میں عید کا چاند نظر آگیا

باوثوق ذرائع سے معلوم ہواہے کہ عالم اسلام کے روحانی مرکز سعودی عرب میں عیدالفطر کا چاندنظرآگیا ہے لہذٰ سعودی میں 30 ستمبر بروز منگل کو عید ہوگی
 

arifkarim

معطل
پاکستان میں ''علماء'' کو چاند شاید کل اور یورپ میں پرسوں نظر آئے گا۔ فاصلہ زیادہ ہونے کی وجہ چاند پر نظر بیک وقت نہیں پڑ سکتی ;)
 
Top