1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

عید اور چاند رات کے موضوعات پر اشعار!

فرقان احمد نے 'اشعار اور گانوں کے کھیل' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 25, 2016

  1. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,745
    لیجیے صاحب!

    ابتدا ہم کیے دیتے ہیں ۔۔۔!!!


    کتنی پلکوں سے فضاؤں میں ستارے ٹوٹے
    کتنے افسانوں کا عنوان بنا ۔۔۔۔۔ عید کا چاند
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 9
    • زبردست زبردست × 3
  2. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,745
    چاند دیکھا تری آنکھوں میں، نہ ہونٹوں پہ شفق
    ملتی جلتی ہے شبِ غم سے تری دید اب کے

    دل دُکھا ہے نہ وہ پہلا سا، نہ جاں تڑپی ہے
    ہم ہی غافل تھے کہ آئی ہی نہیں عید اب کے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  3. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    23,927
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    عید اخلاص و ایثار کا نام ہے
    بس یہی آپ کے نام پیغام ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
    • زبردست زبردست × 3
  4. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    23,927
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    افلاس ہے رقص کناں جن کی ٹوٹی پھوٹی کُٹیاؤں میں
    تم اپنی عید منا کر ان کو بھول نہ جانا دعاؤں میں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
    • زبردست زبردست × 1
  5. راحیل فاروق

    راحیل فاروق محفلین

    مراسلے:
    1,323
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Psychedelic
    عیدگاہِ ما غریباں روئے تو
    انبساطِ عید دیدن روئے تو
    صد ہزاراں عید قربانت کنم
    اے ہلالِ ما خمِ ابروئے تو
    (نامعلوم)​
    ترجمہ:
    ہم غریبوں کی عیدگاہ تیرا چہرہ ہے۔ عید کی مسرت تجھے دیکھنا ہے۔ اے میرے چاند، لاکھوں عیدیں تیرے ابروؤں کے خم پر قربان کر دوں!
     
    • زبردست زبردست × 8
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  6. غدیر زھرا

    غدیر زھرا لائبریرین

    مراسلے:
    3,150
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Devilish
    آئی عید و دل میں نہیں کچھ ہوائے عید
    اے کاش میرے پاس تو آتا بجائے عید

    قربان سو طرح سے کیا تجھ پر آپ کو
    تو بھی کبھو تو جان نہ آیا بجائے عید

    جتنے ہیں جامہ زیب جہاں میں سبھوں کے بیچ
    سجتی ہے تیرے بر میں سراپا قبائے عید

    (حاتم، شیخ ظہور الدین)
     
    • زبردست زبردست × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. غدیر زھرا

    غدیر زھرا لائبریرین

    مراسلے:
    3,150
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Devilish
    سر یہ اشعار امداد اللہ مہاجر مکی (رح) کے ہیں..
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  8. الشفاء

    الشفاء محفلین

    مراسلے:
    2,598
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    دل اپنا بھی شیدائی ہے اُس ناخن پا کا
    اتنا بھی مہ نو پہ نہ اے چرخ کہن پُھول
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  9. الشفاء

    الشفاء محفلین

    مراسلے:
    2,598
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    اُدھر سے چاند تم دیکھو ادھر سے چاند ہم دیکھیں
    نگاہیں جونہی ٹکرائیں ہماری عید ہو جائے ۔۔۔:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  10. الشفاء

    الشفاء محفلین

    مراسلے:
    2,598
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    عید کا دن اک موج بہار ہے
    اک دونی دونی دو دونی چار ہے
    :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
  11. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,635
    عید آئی ہے کس زمانے میں
    ہادیہ گر پڑی غسل خانے میں
    :heehee:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 8
    • غمناک غمناک × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,635
    ایک دو تین چار
    عید مبارک بار بار
    :notworthy:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  13. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,635
    ڈبے میں ڈبہ ڈبے میں کیک
    میری سہیلی لاکھوں میں ایک
    :thumbsup:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • زبردست زبردست × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    :rollingonthefloor:
    ہور کوئی جگہ نئیں لبی سی؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 10
  15. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,635
    ناں!! :p
    ویسے آپ کہاں گرنا پسند فرمائیں گی؟؟
    ہم تدوین کیے دیتے ہیں۔ :D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  16. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,635
    عید آئی ہے اٹک اٹک کے
    ہادیہ چل رہی مٹک مٹک کے
    :ROFLMAO:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 8
  17. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,635
    عید کے دن اتنی سویاں نہ کھانا
    کھاتے کھاتے فٹ بال نہ بن جانا
    :D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  18. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    ہاہاہااہاہاہاہا
    کیوں میری ہڈی پسلی تڑوانی ہے عید کے نزدیک۔۔ پہلے ہی سکھی سی ہوں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  19. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    ہاہاہا
    ہیل والا جوتا پہنا تھا نا:rollingonthefloor:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  20. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,635
    آپ دھیان سے گرنا، پھر نہیں ٹوٹے گی۔ :D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2

اس صفحے کی تشہیر