سیدہ شگفتہ
لائبریرین
وعلیکم السلام
سدا خوش ہنستی مسکراتی رہیں محترم بہنا
عرصہ بعد آپ کو دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
ڈھیروں دعائیں اور خیر مبارک
جزاک اللہ، بے حد شکریہ نایاب بھائی، آپ بھی بہت خوش رہیے۔ دعائیں ایک مہربان سائے کی طرح چھاؤں دیتی ہیں۔
 
				 
 
		 
 
		 
 
		 
 
		 
 
		



 
 
		 
 
		 
 
		