عیدی دو عیدی دو (جلدی کر و جلدی کرو)

پپو

محفلین
ابھی سے عیدی !

جو بھی اراکین دے رہے ہیں مجھے بھی یاد رکھیں مجھے الگ سے عیدی چاہیے اور زیادہ ہو ۔ ۔ ۔ لائبریری کے لیے کتابیں لینی ہیں :)
شکریہ سیدہ شگفتہ بہنا آپ نے عیدی بھی مانگی ہے جواز کے ساتھ اللہ آپکو خوش رکھے
 
شمشاد

لائبریرین
اس عید کے لیے جتنے پیسے تھے وہ تو مہنگائی کی وجہ سے عید سے پہلے ہی ختم ہو گئے۔ اس لیے کہا تھا۔
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
خرم بھائی مجھے پتہ تھا آپ تحقیق کریں گے اس لیئے میں دنوں طرف کی تصاویر لگائیں ہیں

ہی ہی کیا کریں سر جی تحقیق تو کرنی ہی پڑتی ہے خیر شمشاد بھائی کی بات کا کیا جواب دیں گے آپ
ارے بھیا عید مبارک تو لکھا ہی ہونا چاہئے کیونکہ عید پر ہی تو یہ عیدی دی جاتی ہے اس لئے ساتھ میں پپو نے بہتر سمجھا کہ عید مبارک بھی سب کو کہ دی جائے۔

اچھا تو آپ بچوں کو ایسی عیدی دیتے ہیں کیا

ابھی سے عیدی !

جو بھی اراکین دے رہے ہیں مجھے بھی یاد رکھیں مجھے الگ سے عیدی چاہیے اور زیادہ ہو ۔ ۔ ۔ لائبریری کے لیے کتابیں لینی ہیں :)

میں تو لینے والوں میں سے ہوں
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
عید مبارک ہو

السلام علیکم
میری طرف سے آپ کو بہت بہت عید مبارک ہو اللہ تعالیٰ آپ کو اس عید کے دن بہت خوش رکھے آمین اور اللہ تعالیٰ آپ کو ایسی ہزاروں عیدیں دیکھنا نصیب فرمائیں آمین
خرم شہزاد خرم
 
تعبیر

محفلین
اس دفعہ پہلی بار پاکستان اور ہمارے ہاں عید ایک ہی دن پر ہے ۔ سو میری طرف سے بھی سب کو تھنڈی میٹھی عید مبارک

خرم اب تک کتنی عید جمع کر چکے ہو۔؟؟؟ گننے کے لیے میری مدد کی ضرورت ہو تو بتانا :hatoff:
 
تیشہ

محفلین
ہا ہا میں سمجھ گیا آپی جی آپ کا ذاتی پیغام کیوں آیا تھا ہاہا ہا

پرشان ہونے والی بات نہیں ہے کیوں کےلڑکی والے کہتے ہیں جب تک لڑکا اتنا پڑھ نہیں جائے گا کہ جتنی لڑکی پڑھی ہے اس وقت تک شادی نہیں ہو گی تو میرے خیال میں یہ کبھی بھی نہیں ہو گا وہ تو ایم فل کر رہی ہے اور میں ایم فیل کر رہا ہوں:grin::grin:

اگر آپ پاکستان میں ہوئی توپھر تو میں آپ کو گھر سے پکڑ کر لے آؤں گا اورپاکستان میں نا ہوئی تو پھر کوئی بات نہیں

چلو ٹھیک ہے ۔ تب اگر پاکستان پائی گئی مل جاؤں تو بےشک پکڑ لانا :music: ، :)grin: کیونکہ پاکستان تو میں نے جانا کوئی نہیں ۔ کاش کبھی تم سب ، شگفتہ ، سارہ ، ماورہ ، حجاب ، تم ، فہیم ، راہبر ، سب کے سب یہاں موجود ہوتے ، تو میں دوڑی دوڑی آتی سب کی شادیوں پے ۔ بلکے ڈھول ، مہندی پر بھی موجود ہوتی ۔ بہت مزہ آتا ، مگر آپ سب مجھ سے بہت دور ہو :( ، خیر ، کیا معلوم کبھی چکر لگا ہی جاؤں ، :music:
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
اس دفعہ پہلی بار پاکستان اور ہمارے ہاں عید ایک ہی دن پر ہے ۔ سو میری طرف سے بھی سب کو تھنڈی میٹھی عید مبارک

خرم اب تک کتنی عید جمع کر چکے ہو۔؟؟؟ گننے کے لیے میری مدد کی ضرورت ہو تو بتانا :hatoff:

:( جتنی عید جمع ہوئی تھی اتنی آگے دینی پڑ گی ایک ہاتھ سے لیتا رہا اور دوسرے ہاتھ سے دیتا رہا
میں تو ادھر ہی ہوں، لیکن آپ کے ہاں تو آج عید نہیں ہے ناں۔ آپ کو کل عید کر رہے ہیں۔

جی ہاں
لیکن اس بار پھر تین عیدیں ہوئی ہیں یہاں

میں تو دے چکی تھی ناں ، :hatoff:

جی جی آپ تو دے چکی ہیں
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
چلو ٹھیک ہے ۔ تب اگر پاکستان پائی گئی مل جاؤں تو بےشک پکڑ لانا :music: ، :)grin: کیونکہ پاکستان تو میں نے جانا کوئی نہیں ۔ کاش کبھی تم سب ، شگفتہ ، سارہ ، ماورہ ، حجاب ، تم ، فہیم ، راہبر ، سب کے سب یہاں موجود ہوتے ، تو میں دوڑی دوڑی آتی سب کی شادیوں پے ۔ بلکے ڈھول ، مہندی پر بھی موجود ہوتی ۔ بہت مزہ آتا ، مگر آپ سب مجھ سے بہت دور ہو :( ، خیر ، کیا معلوم کبھی چکر لگا ہی جاؤں ، :music:

ہم سب آپ سے دور نہیں آپ ہم سب سے دور ہیں:grin:

خیر دیکھتے ہیں پھر کیا ہوتا ہے
 
مجھے تو بس باجو کی طرف سے عیدی کا سرپرائز ملا۔۔۔۔ تھینکس الاٹ باجو :)
اور مجھے پورا پورا یقین ہے کہ میری شادی میں آپ کی شرکت ضرور ہوگی۔ :p
 
تیشہ

محفلین
ہم سب آپ سے دور نہیں آپ ہم سب سے دور ہیں:grin:

خیر دیکھتے ہیں پھر کیا ہوتا ہے

:confused:
خرم تم کہاں ہو ؟ جب سے لوٹ کر آئے ہو ، بتایا ہی نہیں آپ کی طرف سے وہاں کیا عیدی گئی :music: اور آپ کو کیا ملی ۔؟ اسکے علاوہ انکے دیدار نصیب ہوا کہ پیچھلی بار کے جیسے اس بار بھی خوار ہوکر پانی میں لت پت واپس لوٹ آئے ہو :confused:

اور مجھے تصویریں بھی دیکھاؤ، فیس بک پے ، میں نے دیکھنی ہیں :music:
 
زینب

محفلین
لگتا ہے سب نے ہی خرم بےچارے سے ادھار کر لیا ہے اسی لیے دل برداشتہ ہو کے انا چھوڑ دیا یہاں
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
:confused:
خرم تم کہاں ہو ؟ جب سے لوٹ کر آئے ہو ، بتایا ہی نہیں آپ کی طرف سے وہاں کیا عیدی گئی :music: اور آپ کو کیا ملی ۔؟ اسکے علاوہ انکے دیدار نصیب ہوا کہ پیچھلی بار کے جیسے اس بار بھی خوار ہوکر پانی میں لت پت واپس لوٹ آئے ہو :confused:

اور مجھے تصویریں بھی دیکھاؤ، فیس بک پے ، میں نے دیکھنی ہیں :music:

کیا بتاؤں آپی جی کچھ نا پوچھو بس ہا ہا ہا ہا
بہت مزہ آیا ۔ شمشاد بھائی کی بات ٹھیک ہے اس دفعہ بارش نہیں‌ہوئی تھی اس دفعہ خوشکی تھی ہا ہا ہا میری ایک آنٹی ہیں منڈی کی رہنے والے وہ مجھ سے بہت جلتی ہیں اور ان کو ہمارا ملنا اچھا نہیں لگتا مزے کی بات یہ ہے کہ جس دن میں جہلم پونچا وہ آنٹی بھی آ گی تھی ہا ہا ہا لیکن کوئی مسئلہ نہیں ہوا سب اچھا رہا آپ سب کی باتیں بھی کی میں نے اس سے خاص طور پر آپ کی شمشاد بھائی کی وارث صاحب نوید صادق صاحب ایم اے راجا اعجاز صاحب زینب آپی ان کی باتیں تو خاص طور پر ہوئی تھی باقی سب کی بھی کی تھی لیکن آپ سب کی زیادہ ہوئی تھی

اور کیا بتاؤں

؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
Top