عیدی دو عیدی دو (جلدی کر و جلدی کرو)

سارہ خان

محفلین
سارہ بہن حاضر ہوں اور اپنے بھائی یعنی کہ مابدولت کو عیدی دینے کا اعلان کریں، جلدی! :lll:

:eek:۔۔۔ بہنوں کو عیدی دیتے ہیں کہ لیتے ہیں ۔۔۔ :roll: میں تو اپنے چھوٹے بھائیوں سے بھی لیتی ہوں ۔۔ :tounge: چاہے تھوڑی سی ہی سہی ۔۔ لیکن دینی پڑ ہی جاتی ہے ان کو ۔۔:grin:۔۔۔ صرف بھتیجے بھتیجوں کو دیتی ہوں ۔۔:cat:
اب تم کو مجھ سے عیدی لینی ہے تو ایک کام کرو ۔۔ جو عیدی تم مجھے دو گے نہ اس میں سے کچھ گفٹ لے لینا اپنے لئے میری طرف سے ۔۔;):tounge:
 
تیشہ

محفلین
اور میرے بارے میں کیا خیال ہے ویسے میں تو ہوں ہی اچھا ہے نا صرف پڑھا لکھا نہیں ہوں :grin::grin::grin: آپ پھر ہماری شادی پر آ رہی ہیں :grin:

ہاں واقعی :grin: پڑھ لکھ جاتے تو آج کام آجاتا :grin::grin: :music:
شادی پر :confused: ۔ شیور نہیں ہے ناں ۔ پاکستان تو میں جانا بلکل پسند نہیں کرتی ۔ میں نے تو گھر والوں سے کہہ رکھا ہے مرگئی تو ادھر ہی دفنانا :hatoff: مگر اب کیا کہہ سکتی ہوں ۔ پہلے یہ بتاؤ شادی گرمیوں میں ہے کہ سردیوں میں :confused: ۔؟ گرمی مجھ سے برداشت نہیں ہے ۔ میں بیمار ہوجاتی ہوں ۔ پہلے اپنی شادیوں کے شیڈول بتاؤ ، کب ہے ۔؟ کونسے سال میں ہے ۔؟ سردی ہے کہ گرمی ہے ؟ پھر سوچتی ہوں :music: ،
 
تیشہ

محفلین
اعجاز بھائی اس محفل کے سب سے بڑے ہیں، سب لائن بنا کر کھڑے ہو جایں اور ان کا انتظار کریں۔

ان کے بعد باجو کو پکڑتے ہیں۔

:confused:

مجھے کس خوشی میں پکڑتے ہیں :rolleyes: ؟ اور یہ دیکھیں تو ذرا ، محفل کے بڑوں میں سے ایک انکل ، اور دوسری مجھے بنا ڈالا :confused: اور آپ ہم سے چھوٹے ہیں کیا :grin: ۔ ؟
سب سے بڑے آپ اور انکل ہی ہیں یہاں کے ۔ اسلئے آپ ہم سب کو دیں ۔ میں ایویں ہی بڑی بن گئی :confused: ابھی میری عمر ہی کیا ہے ۔ :hatoff: ، بچے یونیورسٹی چلے گئے ہیں تو اسکا مطلب میں بڑی ہوگئی یہاں کی :|

آپ لائیے عیدی ہم سبکی ۔ پہلے تو میں نے آپ سے نہیں مانگنی تھی پر اب آپ نے مجھے انکل کے بعد بڑا قرار دیا اب میں آپ سے مانگوں گی ۔ بس ۔ :music:
 
تیشہ

محفلین
DSCF2997.jpg

خرم ، راہبر ، فہیم ، ضبط ، بھانجے، یہ لو آپ سبکی عیدی :music: جسکو جتنی لینی ہے لے لو ،

شمشاد ص آپ بھی لے لین ، کیا یاد کریں گے کس سخی باجو سے پالا پڑا ہے :hatoff:
 
شمشاد

لائبریرین
مجھے یہ والی عیدی نہیں چاہیے۔ پچھلے سال بھی آپ نے اسی عیدی پر ٹرخایا تھا۔ وہ تو میری قسمت اچھی تھی کہ بچ گیا، نہیں تو دکاندار نے پولیس کو تو بلوا ہی لیا تھا۔

اصلی والے نوٹ چاہییں۔
 
تیشہ

محفلین
مجھے یہ والی عیدی نہیں چاہیے۔ پچھلے سال بھی آپ نے اسی عیدی پر ٹرخایا تھا۔ وہ تو میری قسمت اچھی تھی کہ بچ گیا، نہیں تو دکاندار نے پولیس کو تو بلوا ہی لیا تھا۔

اصلی والے نوٹ چاہییں۔

:grin:

اچھا ہی ہوتا پولیس والا پکڑ لے جاتا :laugh:
آپ نے مجھے بھی کوئی عیدی نہیں دی تھی نا اب ۔۔ نا تب ،
میں تو پھر اصلی نوٹ لے کر آئی ہوں ، یہ بلکل اصلی ہی ہیں ، تین چار مہینے پہلے ہی تو میں نے تصویر بنائی تھی جو فوٹو بکٹ میں آج بھی سیو ہے تو یاد آنے پے لے آئی ہوں ۔
:hatoff:
 
شمشاد

لائبریرین
پھر وہی تصویر؟ اچھا ایسی بات ہے تو میرے اکاؤنٹ میں جمع کروا دیں۔ دیکھتا ہوں وہاں آپ کے بنک والے یہ تصویر والے نوٹ لے لیتے ہیں۔
 
:eek:۔۔۔ بہنوں کو عیدی دیتے ہیں کہ لیتے ہیں ۔۔۔ :roll: میں تو اپنے چھوٹے بھائیوں سے بھی لیتی ہوں ۔۔ :tounge: چاہے تھوڑی سی ہی سہی ۔۔ لیکن دینی پڑ ہی جاتی ہے ان کو ۔۔:grin:۔۔۔ صرف بھتیجے بھتیجوں کو دیتی ہوں ۔۔:cat:
اب تم کو مجھ سے عیدی لینی ہے تو ایک کام کرو ۔۔ جو عیدی تم مجھے دو گے نہ اس میں سے کچھ گفٹ لے لینا اپنے لئے میری طرف سے ۔۔;):tounge:
ہاہاہا۔۔۔ ٹھیک ہے جی ٹھیک ہے۔ ;)
 
پھر تو سارہ بٹیا کی گاڑھی کمائی میں سے عیدی کا حقدار بننا ہے تو سبھی احباب کم از کم عید کے دن تک انہیں پھوپھی پھوپھی کہہ کر پکاریں۔ :) :) :)
 
Top