عیدی دو عیدی دو (جلدی کر و جلدی کرو)

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
لگتا ہے سب نے ہی خرم بےچارے سے ادھار کر لیا ہے اسی لیے دل برداشتہ ہو کے انا چھوڑ دیا یہاں

اس دفعہ میں نے اتنے بچوں کو عیدی دی ہے کے بس جان ہی نکل گی

میرے بڑے بھائی یونان چلے گے ہیں نا پچھے میں بڑا ہو گیا ہوں اس لے بھائی کی جگہ سب کو عیدی میں نے دی تھی جتنے پیسے تھے وہ سب کے سب خرچ ہو گے اب خود لوگوں سے ادھار لے رہا ہوں:grin: پہلے عید کے آنے پر خوشی ہوتی تھی اب عید کے جانے پر خوشی ہوتی ہے :laugh::grin: اور ہاں اگر اب کسی نے مجھ سے عیدی مانگے کی کوشش کی تو پھر تیار ہو جائے:boxing:
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
خرم بھائی اپنی " ان " کو بھی اردو محفل کا راستہ دکھا دیں۔ باقی باتیں ہم خود پوچھ لیں گے۔

ایک تو اس کے پاس وقت نہیں ہوتا ہے اور دوسرا وہ نیٹ کے بارے میں کچھ نہیں جانتی
میں نے کہی دفعہ کہا ہے لیکن وقت کی کمی کی وجہ سے وہ محفل پر نہیں آ سکتی
صبح سکول پڑھاتی ہے دن کو گھر میں بچوں کو پڑھاتی ہے اور پھر شام کو خود پڑھنے چلی جاتی ہے قرآن پاک تفسیر سے پڑھ رہی ہے اور اس کے علاوہ گھر کے کام کاج بھی ہوتے ہیں
 
طالوت

محفلین
خرم موصوفہ ماشاءاللہ قران تفسیر کے ساتھ پڑھ رہی ہیں تو پھر ان کی یہاں اور بھی زیادہ ضرورت ہے ، کہ ہم سے نالائقوں کا بھی بھلا ہو جائے اور پھر یہ ایک طرح سے فرض بھی ہے۔۔۔
وسلام
 
شمشاد

لائبریرین
خرم بھائی ابھی سے اتنی سعادت مندی، خیر تو ہے ناں۔
آپ اردو محفل کی راہ دکھا دیں، پھر " چھٹتی نہیں ہے منہ سے یہ کافر لگی ہوئی"
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
خرم موصوفہ ماشاءاللہ قران تفسیر کے ساتھ پڑھ رہی ہیں تو پھر ان کی یہاں اور بھی زیادہ ضرورت ہے ، کہ ہم سے نالائقوں کا بھی بھلا ہو جائے اور پھر یہ ایک طرح سے فرض بھی ہے۔۔۔
وسلام

کوشش تو ہے بھائی لیکن اس کے پاس وقت بھی ہو تو تب بات بنتی ہے نا
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
خرم بھائی ابھی سے اتنی سعادت مندی، خیر تو ہے ناں۔
آپ اردو محفل کی راہ دکھا دیں، پھر " چھٹتی نہیں ہے منہ سے یہ کافر لگی ہوئی"

شمشاد بھائی اگر آئندہ میں جہلم گیا تو نیٹ بھی لگا دوں‌گا اور محفل کی راہ بھی دکھا دوں گا پھر مسیز خرم شہزاد خرم حاضر ہو جائے گی ہی ہی ہی:grin::grin:
 
تیشہ

محفلین
ایک تو اس کے پاس وقت نہیں ہوتا ہے اور دوسرا وہ نیٹ کے بارے میں کچھ نہیں جانتی
میں نے کہی دفعہ کہا ہے لیکن وقت کی کمی کی وجہ سے وہ محفل پر نہیں آ سکتی
صبح سکول پڑھاتی ہے دن کو گھر میں بچوں کو پڑھاتی ہے اور پھر شام کو خود پڑھنے چلی جاتی ہے قرآن پاک تفسیر سے پڑھ رہی ہے اور اس کے علاوہ گھر کے کام کاج بھی ہوتے ہیں

مجھے بھی یہی بتا رہی تھیں کہ خرم تو کہتے رہتے ہیں ، اور بتاتے رہتے ہیں اردو کا کام وغرہ وغیرہ :music:
وہ کہہ رہی تھیں کہ اب میں بھی آؤں گی نیٹ پے ۔ انکے اردو کے کام دیکھنے کو ، :hatoff:
 
تیشہ

محفلین
کیا بتاؤں آپی جی کچھ نا پوچھو بس ہا ہا ہا ہا
بہت مزہ آیا ۔ شمشاد بھائی کی بات ٹھیک ہے اس دفعہ بارش نہیں‌ہوئی تھی اس دفعہ خوشکی تھی ہا ہا ہا میری ایک آنٹی ہیں منڈی کی رہنے والے وہ مجھ سے بہت جلتی ہیں اور ان کو ہمارا ملنا اچھا نہیں لگتا مزے کی بات یہ ہے کہ جس دن میں جہلم پونچا وہ آنٹی بھی آ گی تھی ہا ہا ہا لیکن کوئی مسئلہ نہیں ہوا سب اچھا رہا آپ سب کی باتیں بھی کی میں نے اس سے خاص طور پر آپ کی شمشاد بھائی کی وارث صاحب نوید صادق صاحب ایم اے راجا اعجاز صاحب زینب آپی ان کی باتیں تو خاص طور پر ہوئی تھی باقی سب کی بھی کی تھی لیکن آپ سب کی زیادہ ہوئی تھی

اور کیا بتاؤں

؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

01hmm.gif

میری سب سے زیادہ تھیں :confused:
کیا کیا ہوئیں ۔ اب مجھے بھی بتاؤ ۔ :music:
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
مجھے بھی یہی بتا رہی تھیں کہ خرم تو کہتے رہتے ہیں ، اور بتاتے رہتے ہیں اردو کا کام وغرہ وغیرہ :music:
وہ کہہ رہی تھیں کہ اب میں بھی آؤں گی نیٹ پے ۔ انکے اردو کے کام دیکھنے کو ، :hatoff:

ہا ہا ہاہا کل بھی میری اس سے بات ہوئی تھی وہ کہہ رہی تھی ایک دو دن میں نیٹ لگا لوں گی پھر اس کے بعد دیکھتے ہیں‌کیا ہوتا ہے
 
تیشہ

محفلین
ہا ہا ہاہا کل بھی میری اس سے بات ہوئی تھی وہ کہہ رہی تھی ایک دو دن میں نیٹ لگا لوں گی پھر اس کے بعد دیکھتے ہیں‌کیا ہوتا ہے

خرم ، مجھے یاد دلانا ہفتے کے روز کسی بھی وقت ، میں نے لندن کی طرف جانا ہے سبزیاں لینے ، جوہر جوشاندہ لانا ہے وہاں سے کسی کے لئے ،، مجھے بھول جاتا ہے ۔ :( پلیز یاد کراتے رہنا ، ایک ٹیکیسٹ کرنا ہفتے کو ، اسوقت میں ادھر ہی ہونگی تو یاد آنے پر لے لوں گی ۔ :hatoff:

یاد سے ۔ ۔۔ جوہر جوشاندہ ۔
 
جی آپی جی میں نے ایس ایم ایس کر دیا ہے انشاءاللہ آپ کو ہفتے والے دن مل جائے گا :grin: جوہر جوشاندہ کا نام پڑھا تو مجھے بھی چھینک آ گی میرے لے بھی لے آنا
 
تیشہ

محفلین
جی آپی جی میں نے ایس ایم ایس کر دیا ہے انشاءاللہ آپ کو ہفتے والے دن مل جائے گا :grin: جوہر جوشاندہ کا نام پڑھا تو مجھے بھی چھینک آ گی میرے لے بھی لے آنا

ٹھیک ہے اپنا ایڈریس بھیج دو ، میں ایک پیکٹ آپ کو بھی بھیج دوں گی ۔ نو پرابلم :hatoff:
 
تیشہ

محفلین
جی آپی جی میں نے ایس ایم ایس کر دیا ہے انشاءاللہ آپ کو ہفتے والے دن مل جائے گا :grin: جوہر جوشاندہ کا نام پڑھا تو مجھے بھی چھینک آ گی میرے لے بھی لے آنا

تھینکس خرم یاد دہانی کا :hatoff: مگر آج یاد کرانے کا کوئی فائدہ نہیں تھا کہ صبح میں نے بھول جانا ہے ،
مجھے کل یاد کرانا ، ،۔ جوہر جوشاندہ بھی اور کون مہندی بھی لانی ہے میں نے ۔
chips.gif

( میں بھلے جتنے ریمانیڈر لگاؤں ، الارم لگاؤں ، بھلے لسٹ بناؤں ، مگر جب شاپنگ پے جاتی ہوں تو سب بھول جاتی ہوں اور مٹھائی لے کر واپس آجاتی ہوں ، ۔۔ مٹھائی اور کیک نہیں بھولتے مجھے ، باقی بھول جاتی ہوں :(
 
تیشہ

محفلین
ٹھیک ہے جی میں آپ کو ایک اور ایس ایم ایس کر دیتا ہوں اب خوش

1012-002-88-0001b.gif

تھینکس :hatoff: ، آپکے ریمانئڈر مجھے ملتے رہے ہیں ، اور مین لے آئی جوشاندہ بھی ،۔ اور کون مہندی بھی ،
بلکے چھوٹے بھا کا بھی ٹیکسٹ آئے باجو آپکو یاد کرا رہاہوں ، میں نے لکھا خرم مجھے آپ سے پہلے کراچکا ہے ۔ :hatoff:
 
Top