ساتویں سالگرہ عنوان منتخب کیجیے.

یوسف-2

محفلین
بہت بہت معذرت یوسف ثانی بھائی ۔
میں نے تو مذاق کرنے کی ناکام کوشش کی تھی ۔
نہایت معذرت
اس میں معذرت کی کیا بات ہے۔ آپ نے مذاق کی ”کوشش“ کی اور میں نے مذاق کرتے ہوئے اسے ”پایہ تکمیل“ تک پہنچایا ۔ اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں۔ :D مذاق کرتے رہئے اور مذاق سہتے رہئے۔ ”باذوق“ ہونے کا ثبوت اِسی طرح تو ملے گا :laughing::laughing:آئندہ نو معذرت اوکے ؟ :D
 

شمشاد

لائبریرین
چوہدری صاحب کہا بھی تھا کہ گمنامی سے باہر آ جائیں۔ اب دیکھا ناں یوسف بھائی نے کیسی کلاس لی۔
وہ بھی کراچی میں ہی ہوتے ہیں۔ ادھر ہی مل ملا کے معاملہ صاف کر لیں۔
 

یوسف-2

محفلین
کراچی میں تو اور لوگ بھی رہتے ہیں۔۔۔ ۔! :D
ہم کراچی میں (اور کراچی سے باہر بھی :D ) رہنے والے تمام محفلین سے ”لین دین“ کرکے ”معاملہ صاف“ کرنے کے لئے ہمہ وقت تیار ہیں۔ بشرطیکہ ”لین“ ہماری طرف سے اور ”دین“ اُن کی طرف سے ہو :p
 

یوسف-2

محفلین
چوہدری صاحب کہا بھی تھا کہ گمنامی سے باہر آ جائیں۔ اب دیکھا ناں یوسف بھائی نے کیسی کلاس لی۔
وہ بھی کراچی میں ہی ہوتے ہیں۔ ادھر ہی مل ملا کے معاملہ صاف کر لیں۔
اچھا تو یہ ”چوہدری صاحب“ ہیں۔ میں ایویں انہیں ممکنہ ”صاحبہ“ سمجھ کر ہتھ ہولا رکھا :D
 

شمشاد

لائبریرین
اعجاز بھائی ان کا نام چوہدری پرویز ہے۔ سی سے چوہدری ہیں اور پی سے پرویز۔

میں نے انہیں بتایا بھی تھا کہ جنہوں نے ادھار وصول کرنا ہے وہ ڈھونڈ ہی لیں گے، بھلے سے گمنام ہوتے رہیں۔
 
Top