مبارکباد عندلیب بجّو ہوئیں پندرہ ہزاری

ہادیہ

محفلین

0zg24493.gif
135887%257E12-794811.GIF

کیا حال ہیں محفلین؟ امید ہے گرمی اور آموں سے خوب لطف اندوز ہورہے ہوں گے۔ٹھیک ٹھاک بھی ہوں گے اللہ کے فضل و کرم سے:)
پیارے ساتھیو! آج اردو محفل میں ایک ایسی ہستی کو مبارک باد دینے کے لیے حاضر ہوئی ہوں۔ جن کا تعلق اس محفل سے دس سال پرانا ہے۔ یہ وہ ہستی ہیں جنہوں نے محفل کے عروج و زوال میں اس کا ساتھ دیا۔ اپنی محبت اور چاہت کے خوبصورت لفظوں کے رنگوں سے اس محفل میں رونق کے رنگ بھرے۔
2484828k4akggjd71.gif

جی ہاں میں بات کررہی ہوں ہماری پیاری آپی عندلیب کا۔۔ جن کا تعلق ہندوستان سے ہے۔ آج انہوں نے اردو محفل پہ پندرہ ہزار مراسلے مکمل کیے ہیں۔ یقینا یہ مراسلے ہم سب کے لیے بہت قیمتی ہیں کیونکہ ان میں ان کا قیمتی وقت، محبت (جو اس محفل اور محفلین سے ہے) اور خلوص شامل ہے۔ آئیے محفلین میرے ساتھ مل کر آج انہیں مبارک باد دیتے ہیں۔۔اور امید کرتے ہیں کہ آئندہ بھی وہ اسی طرح اپنی تمام تر مصروفیات کے باوجود محفل سے اپنا تعلق قائم رکھیں گی۔۔ان شاء اللہ تعالی۔۔۔:)
یہ مبارکبادی خط ہماری جانب سے آپ کے لیے آپی
695775227f0aee0a13.gif

ذرا اس کو کھولیے تو۔۔۔ ارےےےےے ۔۔۔ واؤؤؤؤ

feaf0a10.gif
feaf0a10.gif
feaf0a10.gif

یہ کھل گیا خط۔۔اور۔۔۔۔
coollogo_com-113811784.gif

congratulation.gif

میری مانو بلی کی جانب سے بھی پر خلوص مبارک باد۔۔:)

1736fba137211391352b4b492c367533.gif

مبارکبادی پھول آپ کے لیے:)
oie_oie_glitters21.gif

آخر میں دعاؤں کے پھول آپ کے نام

db0dd5d4b963349179300f18669662de.gif

اللہ پاک آپ اور آپ کی فیملی کو اپنے رحمت کے سائے تلے ہمیشہ رکھے۔ دین و دنیا کی کامیابی عطا فرمائے۔ سدا خوش و سلامت رکھے آپ کو۔۔آمین ثم آمین
 
زبردست!
 
واہ گڑیا , کیا ہی خوبصورتی سے آپ نے لڑی سجائی ہے ۔زبردست , آپ کو انی ساری شاباش ,جیتی رہیں اور ان پھولوں کی طرح محفل کو اپنی پیاری معصوم باتوں سے مہکاتی رہیں ۔
 
Top