عندلیب آپا کے والد نہیں رہے

اِنا لِلّٰہِ وَاِنا الیہِ رَاجِعُون۔ اللہ پاک ان کی بخشش فرمائیں اور ان کے درجات بلند فرمائیں اور ان کی فیملی کو صبرجمیل عطا فرمائیں۔​
 

فاتح

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ تعالیٰ درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
 

atta

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون.
اللہ اپنی جوار رحمت میں جگہ عط فرمائے.آمین
 
اِنا لِلّٰہِ وَاِنا الیہِ رَاجِعُون
الله مرحوم کی مغفرت فرمائے اور عندلیب اور دیگر لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے .
 

آورکزئی

محفلین
اِنا لِلّٰہِ وَاِنا الیہِ رَاجِعُون​
اللہ تعالیٰ مرحوم کے دراجات بلند فرمائیں۔ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔۔آمین یا رب​
 

علی چشتی

محفلین
اِنا لِلّٰہِ وَاِنا الیہِ رَاجِعُون
اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائیں۔ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔۔آمین یا رب العالمین​
 

عمر سیف

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے۔
آمین۔

آج میں اپنے والد کو یاد کر رہا تھا اگر حیات ہوتے تو آج ستر برس کے ہوگئے ہوتے۔

بہت افسوس ہوا سن کر۔ دل سوگوار ہے اور آپ کے دکھ میں شریک ۔
 

آصف اثر

معطل
اِنّا لِلّٰہِ وَاِنّا اِلیهِ رَاجِعُون۔
اللہ ان کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
 

نایاب

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون
بلاشک سب نے وقت مقررہ پر اپنی سچی منزل کی جانب سفر کر جانا ہے
حق تعالی مغفرت فرمائے ۔ اپنی رحمت کے صدقے آسانی فرماتے جنت عالیہ میں بلند درجات سے نوازے ۔
لواحقین کو صبر عطا فرمائے آمین
بہت دعائیں
 

ذیشان حیدر

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔​
اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے۔اورآپ حضرات کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔​
آمین۔​
 
اِنا لِلّٰہِ وَاِنا الیہِ رَاجِعُون
بہت افسوس ہوا، اللہ تعالٰی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
 
Top