عندلیب آپا کے والد نہیں رہے

محمد علم اللہ نے 'ذکر محفلین' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 7, 2017

  1. عندلیب

    عندلیب محفلین

    مراسلے:
    14,894
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Bitched
    آپ تمام کا شکریہ
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    16,517
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    انا للہ و انا الیہ راجعون۔

    اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند کرے۔ اور ان کی مغفرت فرمائے۔ آمین
     
  3. رشدیٰ ندا

    رشدیٰ ندا محفلین

    مراسلے:
    24
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Angelic
    انا للٰہ وانا الیہ راجعون
    اللٰہ رب العالمین ان کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے
    آمین
     
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    3,707
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    اِنا لِلّٰہِ وَاِنا الیہِ رَاجِعُون
    اللہ کریم مغفرت فرمائیں۔آمین​
     
  5. atta

    atta محفلین

    مراسلے:
    83
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اناللہ وانا الیہ راجعون
    اللھم اغفرہ وارحمہ وادخلہ فی الجنتہ
    اللہ عندلیپ آپا اور جملہ پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے.آمین.
     

اس صفحے کی تشہیر