مبارکباد عمر اعظم بھائی کے ایک ہزار پیغامات

عمراعظم

محفلین
congratulations.jpg
2hnt177.gif
1000-posts.png
2_thumbs_up.jpg
محترم @سیدشہزاد ناصر بھائی۔ اس ذرہ نوازی کے لیئے ممنون ہوں۔آپ جیسے کرم فرما اردو محفل کا گراں قدر اثاثہ ہیں۔ آپ کے الفاظ میں۔۔۔ ہمیشہ شاد اور آباد رہیئے۔
 

عمراعظم

محفلین
السلام علیکم!۔۔۔ ۔
عید مبارک۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ! اوہو اتنے پیغام ہونے کی مبارک۔۔۔ ۔۔!:grin:
آخر بھلکڑ جو ٹھہرے ۔۔ آپکو بھی عید مبارک۔ صرف اتنا بتا دیں کہ یہ سوئیوں والی ہے کہ بکرے والی۔؟؟؟
محفل پر ایک ہزار پیغامات کے سلسلے میں آپ کی مبارک باد کا ممنون ہوں۔ اللہ آپکو ہمیشہ خوش رکھے۔آمین
 

عمراعظم

محفلین
عمر اعظم بھائی ہماری طرف سے بھی عید مبارک قبول کریں۔ ہائیں ! کیا؟ عید کی مبارک باد نہیں دینی بلکہ ایک ہزار پیغامات کی مبارک باد دینی ہے۔ وہی ، وہی۔ بھلکڑ بھائی نے ہمیں بھی گڑبڑادیا۔ بہرحال جناب بہت بہت مبارک
بہت شکریہ جناب @محمد خلیل الر حمٰن بھائی۔ عید کی مبارک باد کے لیئے بھی اور ہزار پیغامات کی تکمیل کے سلسلے میں بھی۔ آپ کی اطلاع کے لیئے عرض ہے کہ میرے چھو ٹے بھائی کا نام بھی محمد خلیل الر حمٰن ہے۔ چند سال پہلے تک سیارہ ڈائجسٹ کے لیئے لکھتے رہے ہیں۔ اُ ن کی ایک ترجمہ کردہ کتاب عکسِ سیرت کے نام سے مارکیٹ میں دستیاب ہے۔اگر آپ مطالعہ کا شوق فرمائیں تو آپ محسوس کریں گے کہ اس کتاب میں سیرت النبی کے کئی نئے پہلو اُجاگر ہوئے ہیں۔
 

محمداحمد

لائبریرین
جلنا چھوڑے اور کئیر بلیچ کریم استعمال کریں :p


ہاہاہاہا

یہاں بھی مارکیٹنگ شروع۔۔۔۔! :)

تیلی لگانا نہ بُھولنا آپ :D

یہ نصیحت شاید نین بھائی کے لئے ہے۔

نین بھائی ! ایک نصیحت تو مان لیں بے چاری نیلم کی۔ :D:p پلیزززززززززززززززززز ;)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
بہت شکریہ نیرنگ خیال صاحب۔ آپ کی صحبت میں رہ کر کچھ نہ کچھ سیکھ ہی رہا ہوں۔ بِلا مبالغہ آپ کی تحریریں بہت عمدہ اور دعوتِ فکر وعمل دیتی ہیں۔میرے بارے میں آپ کی تعریف ایک اعزاز سے کم نہیں۔ اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔آمین۔
سرکار آپ کی محبت کا دامن وسیع ہے۔ ورنہ یہ کوتاہ بیں و کج فہم کسی قابل نہیں۔ آپ سے دعاؤں کی درخواست ہے۔ :)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
ہاہاہاہا

یہاں بھی مارکیٹنگ شروع۔۔۔ ۔! :)



یہ نصیحت شاید نین بھائی کے لئے ہے۔

نین بھائی ! ایک نصیحت تو مان لیں بے چاری نیلم کی۔ :D:p پلیزززززززززززززززززز ;)
یعنی اب میں صرف اس کی خاطر تیلی لگاؤں۔۔ جو کہ اپنا مزاج ہی نہیں۔۔ :mad:
 
Top