علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

شمشاد

لائبریرین
ماوراء تمہیں خوشی کی بات بتاؤں، یہ سیمل لکھنے کے لیے راضی ہیں۔ جلدی کرو اور ان کو علی پور کا ایلی کے 15 - 20 صفحے پکڑا دو۔ پھر بتاؤ باقی کتنے رہ گئے ہیں؟ وہ میں ہی لکھ دوں گا۔

تم جشن کی تیاری کرو۔
 
ماوراء

محفلین
محب علوی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
اگلا مشن ۔۔۔۔۔۔۔

زاویہ 3

انشاءاللہ۔۔۔!!!​

ایک تو جلدی بڑی ہوتی ہے تمہیں ، اگلا مشن بتا لو پہلے اس کتاب کے ختم ہونے کا جشن تو منا لیں اور میں اختتامی خطبہ تو دے لوں۔ :lol:

علی پور کا ایلی کی بار یاد کرو۔۔۔تم نے ہمارا سارا پلان خراب کر دیا تھا۔ اتنی جلدی سب کو بتا کر۔ یہ اس لیے بتایا ہے کہ سب آگے کے لیے بھی تیار ہو جائیں۔
جشن تو بیٹے منا لیں گے۔۔۔ہاں اگر آپ نے وقت پر کام کر لیا تو۔ :)
خطبہ کے دن ابھی بہت دور ہیں۔ ابھی تو 30 صفحے میرے رہتے ہیں۔ :p
 
ماوراء

محفلین
جاویداقبال نے کہا:
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

اللہ تعالی کے فضل اورآپ سب کی دعاؤں کی بدولت میں نے علی پورکاایلی کے صفحات 1116 تا 11145 بھی مکمل کرکے وکی پرڈال دئیے ہیں اس کالنک یہاں ہے۔

علی پورکاایلی

والسلام
جاویداقبال

بہت خوب جاوید بھائی۔ بہت شکریہ۔ :hatoff:
 
ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
ماوراء تمہیں خوشی کی بات بتاؤں، یہ سیمل لکھنے کے لیے راضی ہیں۔ جلدی کرو اور ان کو علی پور کا ایلی کے 15 - 20 صفحے پکڑا دو۔ پھر بتاؤ باقی کتنے رہ گئے ہیں؟ وہ میں ہی لکھ دوں گا۔

تم جشن کی تیاری کرو۔

شمشاد بھائی۔۔۔باقی صفحات تو 30 ہی ہیں۔ لیکن کیا سیمل ہمیں جلدی لکھ کر دے سکتی ہیں یا۔۔۔؟؟؟
اصل میں مجھے معلوم ہے کہ کچھ اور ممبران نے بھی لکھنے میں بہت دیر لگانی ہے۔ اس لیے میں چاہ رہی ہوں کہ آپ 30 صفحات اور لے لیں۔؟؟؟ :p
 
شمشاد

لائبریرین
بس ٹھیک ہے یہ 876 سے 890 سیمل کے ذمہ اور 891 سے 905 تک میں لکھ دوں گا۔

اور تو باقی نہیں ہیں ناں۔
 
تمہاری نیت کا مجھے پہلے ہی علم تھا کہ میں ہی پکڑا جاؤں گا۔
 
اصل میں سب بے جشن جشن کی رٹ لگائی ہوئی ہے۔ اور جب جشن کا نام ہی آتا ہے تو میرا جوش اور بڑھ جاتا ہے۔ :lol:
آپ جلدی لکھ لتیے ہیں نا۔ اسی لیے ورنہ میری نیت کوئی۔۔۔ :(
 
شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
بس ٹھیک ہے یہ 876 سے 890 سیمل کے ذمہ اور 891 سے 905 تک میں لکھ دوں گا۔

اور تو باقی نہیں ہیں ناں۔
چلیں ٹھیک ہے۔ لیکن سیمل سے میرا کوئی رابطہ نہیں ہے۔ یہ فائل کیا آپ سیمل کو دے دیں گے؟ :?

میں نے سیمل کو بتا تو دیا ہے۔ جب وہ آنلائن ہوں گی تبھی پتہ چلے گا۔ ورنہ میں تو ہوں ہی۔

تم مجھے “ سعادت حسن منٹو“ نہ شروع کرنے دینا۔ :cry:
 
ماوراء

محفلین
اب یہ صفحات آپ کی ذمہ داری ہیں۔ ان کے ساتھ جو مرضی کریں۔

اور پریشان نہ ہوں شمشاد بھائی۔ منٹو کو بھی شروع کر لیں گے۔ پہلے ایک منزل تو طے کر لیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
منٹو کو میں نے شروع کیا ہوا ہے۔ کافی کچھ لکھ بھی چکا ہوں، اب ادھر سے فرصت ملے تو تھوڑا ارینج کرنا ہے، وہ کر کے پوسٹ کروں گا۔
 
شمشاد

لائبریرین
سیمل کی طرف سے کوئی جواب ہی موصول نہیں ہوا کہ کیا پوزیشن ہے۔ میں نے تو اپنے حصے کے 15 صفحے لکھ لیے ہیں۔ ابھی پوسٹ کرتا ہوں۔
 
سیمل

محفلین
شمشاد نے کہا:
لگتا ہے یہ سیمل کا حصہ بھی مجھے ہی لکھنا پڑے گا :cry: :cry:

اوہ نہیں نہیں میں یہاں ہی ہوں مسئلہ شریف یہ ہے کہ وہ می کو کمپیٹرک۔۔۔ قسم کی گفتگو پلے نہیں پڑتی اس لیے میسج بھی پلے نہیں پڑا۔۔۔ میں ذرا صفحے ڈھونڈ لوں ۔۔۔ پھر بس کر دیتی ہوں پوسٹ۔۔۔۔۔
 
حجاب

محفلین
ماوراء محب سے بس باتیں بنوا لو ، لکھواؤ محب سے کچھ :p
میرے حصّے کا کام تو مکمل :) ناول کا اینڈ میں نے لکھا ہے مطلب کہ پورا ناول میں نے لکھا :p :p
 
Top