علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

شمشاد

لائبریرین
آپ دل لگنے والی باتیں کریں تو دل بھی لگے، آپ تو اکثر دل توڑنے والی باتیں کرتے رہتے ہیں، جس کا یہ علاج ہی ڈھونڈتے رہتے ہیں۔ علاج ہو تو ادھر بھی جائیں۔
 

جاویداقبال

محفلین
مجھے محبت ہے ان جوانوں سے جوستاروں پرڈالتے ہیں کمند

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

مجھے محبت ہے ان جوانوں سے جوستاروں پرڈالتے ہیں کمند

کے بعدعرض یہ ہے کہ منصور(قیصرانی) بھائی آپکی ارسال کردہ فائل میں نے اللہ تعالی کے حکم اورآپ سب کی دعاؤں سے مکمل کردی ہے اورآپکوبھجوادی ہے امیدہے آپ کومل گئ ہوگی۔یہ تم میں نے جمعرات کوہی مکمل کردینی تھی لیکن سات ورق باقی رہ گئے تھے اورکل جمعہ تھاچھٹی تھی توآج مکمل کرکے بھیج رہاہوں۔(شکریہ)

نوٹ:- اورتحفے کاانتظاررہے گا۔(شکریہ)
والسلام
جاویداقبال
 

شمشاد

لائبریرین
چلو بھئی قیصرانی صاحب مبارک ہو اور پکڑا دو مزید 30 صفحے جاوید صاحب کو،

قرائن سے تو یہی لگتا ہے کہ “علی پور کا ایلی“ کی اگر یہی رفتار رہی تو بہت جلد ختم ہو جائے گی۔
 

قیصرانی

لائبریرین
مجھے محبت ہے ان جوانوں سے جوستاروں پرڈالتے ہیں کمند

javediqbal26 نے کہا:
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

مجھے محبت ہے ان جوانوں سے جوستاروں پرڈالتے ہیں کمند

کے بعدعرض یہ ہے کہ منصور(قیصرانی) بھائی آپکی ارسال کردہ فائل میں نے اللہ تعالی کے حکم اورآپ سب کی دعاؤں سے مکمل کردی ہے اورآپکوبھجوادی ہے امیدہے آپ کومل گئ ہوگی۔یہ تم میں نے جمعرات کوہی مکمل کردینی تھی لیکن سات ورق باقی رہ گئے تھے اورکل جمعہ تھاچھٹی تھی توآج مکمل کرکے بھیج رہاہوں۔(شکریہ)

نوٹ:- اورتحفے کاانتظاررہے گا۔(شکریہ)
والسلام
جاویداقبال
جاوید بھائی، ابھی سمجھ آئی کہ فخر سے سر جب بلند ہوتا ہے تو کتنا اچھا لگتا ہے۔ ماشاء اللہ۔ بہت خوب۔ ابھی آپ کا اگلا تحفہ بھی آپ کو مل جاتا ہے انشاء اللہ
جن ہاتھی
 

قیصرانی

لائبریرین
جی شمشاد بھائی، 276 سے آگے دو یا تین فائلیں بھیج دیتا ہوں۔ جاوید بھائی ماشاء اللہ بہت ہی عمدہ رفتار کے مالک ہیں۔ :)
جن ہاتھی
 

قیصرانی

لائبریرین
276 تا 305
306 تا 335
336 تا 365
یہ فائلز بھی جاوید بھائی کے پاس جا چکی ہیں۔ محب مزید تقسیم کے لیے 366 سے شروع کرنا فائلز
جن ہاتھی
 

قیصرانی

لائبریرین
نہیں شمشاد بھائی، یہی تو مسئلہ ہے کہ محفل کی لائبریری میں کوئی ترتیب نہیں ہوتی۔ اسی وجہ سے اسے وکی پر بھی رکھیں گے کہ وہاں ترتیب رہتی ہے
5 پوسٹیں سارہ کی اور چھٹی پوسٹ جو ہے، وہ جاوید اقبال بھائی کی ہے۔ جو میں‌نے ان کی طرف سے پوسٹ کی ہے
جن ہاتھی
 

ماوراء

محفلین
زبردست۔۔۔جاوید اقبال تو بہت ہی تیز ہیں۔ :? بہت خوب۔!

ویسے سارہ بھی کسی سے کم نہیں۔ :D

کبھی میں بھی اتنی تیز ہو جاؤں نا۔ تو مزہ آ جائے۔

شمشاد بھائی۔ ہر پوسٹ کے عنوان پر صفحہ نمبر لکھتے جائیں۔ پھر ترتیب بعد میں ہو جائے گی۔
 

قیصرانی

لائبریرین
ماشاء اللہ، سارے نئے ساتھی بہت ہی اچھے جار رہے ہیں۔ ایک سے بڑھ کر ایک
ویسے میں سوچ رہا ہوں کہ جن کا لقب اب مجھے سوٹ نہیں‌کرتا، یہ جاوید بھائی کو دے دیا جائے۔ میں‌ اپنے پرانے نام پر آجاتا ہوں :wink:
بےبی ہاتھی
 
میری کہاں شمشاد، سب رضوان کی شرارت ہے اس نے تو مجھے اور ظفری کو بھی پھنسا رکھا ہے ویسے اس ماہ ٹھکانے لگ جائے گی آبِ گم۔ :lol:

تب پھر ہم بھی اس کتاب پر آجائیں گے اور تب تک فریب بھی آجائیں گے، کمک بھی تو کسی شے کا نام ہے نہ :wink:
 

ماوراء

محفلین
ارے ۔ ماوراء کے طعنے۔؟؟ :shock:
میں نے صدیوں سے ایسا کرنا چھوڑ دیا ہے۔ ہاں بس کل ذرا زیادہ بول گئی تھی۔ :cry:
 
چلیں بس کچھ دنوں کی ہی بات ہے اب تو اور پھر ماورا نے ابھی تک خود کچھ بھی نہیں لکھا علی پور کا ایلی میں :wink:
 
Top