عظیم قائد عظیم لیڈر - پرویز مشرف سید

شمشاد

لائبریرین
ساجد بھائی یہ ان کے محبوب لیڈر ہیں تو کرنے دیں تصاویر پوسٹ۔ لیکن میری بھی درخواست پر تھوڑا دھیان دیں۔
 

کاشفی

محفلین
n544210451_1776088_2135-1.jpg
 

آفت

محفلین
تصاویر شیئر کرنے کا شکریہ
آپ صرف یہ بتا دیں کہ مشرف پاکستان کب واپس آ رہے ہیں ؟؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
اب کہاں آئیں گے وہ۔

پہلے مشرف نے بی بی سے آنے کے لیے سودے بازی کی تھی، اب مشرف آنے کے لیے کسی سے سودے بازی کرے گا، تبھی آ سکے گا ناں۔
 

فرخ

محفلین
یہ تصاویر میں‌کاشفی صاحب ہیں‌کیا بشرف کے ساتھ؟

اگر ہاں، تو کہیں کاشفی کو بشرف اس لئے تو پسند نہیں‌کہ وہ انہیں‌کچھ لفٹ کرواتا رہا ہے۔۔۔۔؟
 

کاشفی

محفلین
عظیم قائد عظیم لیڈر - پرویز مشرف سید

اک صاحب ہوش راہبر ہے سید
اسلام کی چشم معتبر ہے سید


یہ صرف خطاب ہی نہیں ہے واقعہ ہے
ہے قوم اگر جسم تو سر ہے سید


جیوے جیوے پرویز مشرف سید

cropped-pm2.jpg
 
Top